بھوک اور پیاس اب دن بھر نہیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں ماہرین سحری میں ایسا کیا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کہ جس کے بعد پورا دن بھوک یا پیاس نہ لگے؟

رمضان میں سحری کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے، کیونکہ یہ وہ وقت ہوتا ہے جبکہ گھر والوں کو نیند سے جگانا بھی خواتین کی ذمہ داری ہوتی ہے، کھانا بنانا بھی اور پھر سب صاف صفائی بھی ان کے ذمہ ہوتی ہے۔
ایسے میں سحری میں کیا بنائیں اور کیا کھائیں، کہ خود بھی دن بھر بھوک پیاس سے نڈھال نہ ہوں اور نہ ہی گھر کے دیگر افراد کو کمزوری نہ ہو۔
آئیے کے فوڈز سے جانیئے کہ سحری میں وہ کون سے کھانے ہیں جو دن بھر بھوک پیاس کا احساس ہونے نہیں دیتے ہیں۔

کھانے:

٭ سحری میں ایک کپ دہی میں آدھا چمچ الائچی پاؤڈر مکس کرکے کھانے سے نہ تو پیٹ بھوکا رہتا ہے اور نہ ہی دن بھر ایسا لگتا ہے جیسے پیٹ میں بھوک سے جلن ہو رہی ہو۔
٭ پراٹھا ضرور کھائیں، مگر اس کو دہی کے ساتھ ہی استعمال کرلیں تاکہ پیاس زیادہ نہ لگے اور ڈی ہائیڈریشن نہ ہو۔
٭ آدھا کپ نیم گرم پانی کو کچے دودھ میں مکس کرکے پیسے سے بھی کمزوری محسوس نہیں ہوتی ہے۔
٭ سحری میں سونف کو چبا کر کھانے سے بھی آپ فریش رہتے ہیں۔
٭ پھلوں کا جوس یا 2 کھجوریں لازمی استعمال کریں۔

Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sehri Mein Kya Khana Chahiye Jo Din Bhar Pyas Na Lage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Noman  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   3741 Views   |   02 Apr 2022
About the Author:

Noman is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Noman is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بھوک اور پیاس اب دن بھر نہیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں ماہرین سحری میں ایسا کیا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کہ جس کے بعد پورا دن بھوک یا پیاس نہ لگے؟

بھوک اور پیاس اب دن بھر نہیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں ماہرین سحری میں ایسا کیا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کہ جس کے بعد پورا دن بھوک یا پیاس نہ لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بھوک اور پیاس اب دن بھر نہیں کیونکہ ۔۔۔ جانیں ماہرین سحری میں ایسا کیا کھانے کا مشورہ دیتے ہیں کہ جس کے بعد پورا دن بھوک یا پیاس نہ لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔