اتنی خوبصورت ہوں کہ ایک لڑکی کی منگنی ٹوٹ گئی.. سونم باجوہ نے اپنی وجہ سے لڑکی کا گھر ٹوٹنے کا افسوسناک قصہ سنا دیا

"میری خوبصورتی کی وجہ سے تعریفیں تو اکثر سننے کو نلتی ملتی ہیں لیکن اکثر کبھی کچھ عجیب بھی ہوجاتا ہے. کچھ دن پہلے ایک فین نے اپنی شادی ٹوٹنے کا ذمہ دار بھی مجھے قرار دے دیا"

یہ کہنا ہے بھارتی پنجابی فلموں کی مشہور اداکارہ سونم باجوہ کا جنھوں نے اپنی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران اپنے حسن کی وجہ سے ایک لڑکی کی شادی ٹوٹنے کا واقعہ سنایا.

سونم باجوہ نے بتایا کہ ایک ایونٹ کے دوران ایک لڑکی میرے پاس آئی اور کہنے لگی کہ سونم آپ کی وجہ سے میری شادی ٹوٹ گئی کیونکہ میرا منگیتر آپ کو بے حد پسند کرتا تھا اور اس وجہ سے ہماری ہمیشہ لڑائی ہوتی رہتی تھی۔

سونم کا کہنا تھا کہ لڑکی کی یہ بات سن کر میں افسوسناک حیرت کا شکار ہوگئی اور سمجھ نہیں آتا تھا اسے کیا کہوں آخر میری وجہ سے اس کا گھر برباد ہوگیا. لیکن پھر اس لڑکی نے بتایا کہ آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ یہ اچھا ہوا وہ لڑکا شادی کرنے کے لیے صحیح انسان ہی نہیں تھا. جب اس لڑکی نے مجھے شکریہ کہا تب جا کہ میرا صدمہ ختم ہوا.

Sonam Bajwa Nay Kis Ka Ghar Tora

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sonam Bajwa Nay Kis Ka Ghar Tora and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sonam Bajwa Nay Kis Ka Ghar Tora to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2260 Views   |   11 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

اتنی خوبصورت ہوں کہ ایک لڑکی کی منگنی ٹوٹ گئی.. سونم باجوہ نے اپنی وجہ سے لڑکی کا گھر ٹوٹنے کا افسوسناک قصہ سنا دیا

اتنی خوبصورت ہوں کہ ایک لڑکی کی منگنی ٹوٹ گئی.. سونم باجوہ نے اپنی وجہ سے لڑکی کا گھر ٹوٹنے کا افسوسناک قصہ سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی خوبصورت ہوں کہ ایک لڑکی کی منگنی ٹوٹ گئی.. سونم باجوہ نے اپنی وجہ سے لڑکی کا گھر ٹوٹنے کا افسوسناک قصہ سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔