پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو.. آمنہ ملک اداکاری کے بجائے کیا کام کرنا چاہتی ہیں؟

"پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو اسکول ٹیچنگ شروع کردی کیونکہ مجھے ٹیچر بننے کا بہت شوق تھا. اگر دوبارہ چانس ملے تو ایک بار پھر ٹیچر بننا پسند کروں گی۔‘

یہ کہنا ہے اداکارہ آمنہ ملک کا جنھوں نے نائٹ شو ود ایاز سموں میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے کیریئر کے متعلق گفتگو کی.

آمنہ ملک کا کہنا تھا کہ مجھے صبح صبح مارکر اور کلاس میں اسٹیشنری کی خوشبو اچھی لگتی ہے اور یہ خواہش بھی ہے کہ ایک بہت بڑا بُک اسٹال بھی کھولوں۔

مارننگ شو کے حوالے سے آمنہ نے انکشاف کیا کہ 12 سال پہلے مارننگ شو اس طرح شروع ہوا کہ تین تلوار پر کسی لڑکی کا حادثہ ہوا تھا جس پر احتجاج کیا گیا اس وقت میں بہت آگے آگے تھی اسی دوران کسی صحافی نے مجھے دیکھ کر کہا کہ یہ لڑکی بہت اچھا بولتی ہے جس کے بعد مجھ سے رابطہ کیا گیا اور مارننگ شو آفر کیا گیا.

ٹیلیویژن کی دنیا میں آنے کے متعلق آمنہ ملک کا کہنا تھا کہ اس کام کے لیے گھر سے اجازت لینے میں بہت وقت لگا لیکن دو گھنٹے کا شو تھا تو مشکل سے ہی سہی لیکن اجازت مل گئی تھی

Amina Malik Interview About Her Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amina Malik Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amina Malik Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   923 Views   |   17 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو.. آمنہ ملک اداکاری کے بجائے کیا کام کرنا چاہتی ہیں؟

پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو.. آمنہ ملک اداکاری کے بجائے کیا کام کرنا چاہتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو.. آمنہ ملک اداکاری کے بجائے کیا کام کرنا چاہتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔