چند دن پہلے ساتھ پھر اچانک طلاق کیوں ہوگئی۔۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق کا دعویٰ! دوست کا انکشاف

بھارت سے پاکستان بیاہ کر آنے والی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی شادی ٹوٹنے کی خبریں اس وقت پاکستان اور انڈیا دونوں ہی ملکوں میں وائرل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کے مشترکہ دوست نے دعویٰ کیا ہے کہ ثانیہ اور شعیب میں علیحدگی ہوچکی ہے اور صرف کاغذی کارروائی باقی ہے۔

ثانیہ ملک اس وقت دبئی میں اپنے بیٹے کے ساتھ ہیں جبکہ شعیب پاکستان میں ہیں اور ٹی ٹوئینٹی سیریز میں ایک چینل پر ایکسپرٹ کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ بھارتی چینل زی نیوز نے بتایا کہ شعیب ملک کی مینیجمنٹ ٹیم کے ایک رکن نے بھی اپنا نام سامنے نہ آنے کی شرط پر اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ شعیب اور ثانیہ کی طلاق ہورہی ہے دونوں اب ساتھ نہیں ہیں البتہ شعیب اور ثانیہ نے اس حوالے سے تاحال کچھ نہیں کہا ہے اور دونوں ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر فالو بھی کررہے ہیں البتہ ثانیہ نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ ڈالی ہے جسے میڈیا اور لوگ ان کی اور شعیب کی طلاق کی خبروں سے جوڑ رہے ہیں۔

جہاں تک بات علیحدگی اور طلاق کی وجوہات کی ہے اس کے بارے میں پاکستانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ شعیب ملک کی دھوکہ دہی کی وجہ سے ثانیہ مرزا نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ زندگی کے مشکل دور سے گزر رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے دونوں کے بیٹے ازہان مرز کی سالگرہ اگرچہ ثانیہ اور شعیب نے مل کر منائی لیکن اس دن کی تصاویر شعیب ملک نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ثانیہ مرزا نے نہیں کیں۔ اس بارے میں میڈیا کا کہنا ہے کہ بچے کی پرورش ثانیہ اور شعیب مل کررہے ہیں۔

Sania Mirza Aur Shoaib Mein Talaq

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Aur Shoaib Mein Talaq and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Aur Shoaib Mein Talaq to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2354 Views   |   10 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 January 2025)

چند دن پہلے ساتھ پھر اچانک طلاق کیوں ہوگئی۔۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق کا دعویٰ! دوست کا انکشاف

چند دن پہلے ساتھ پھر اچانک طلاق کیوں ہوگئی۔۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق کا دعویٰ! دوست کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چند دن پہلے ساتھ پھر اچانک طلاق کیوں ہوگئی۔۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک میں طلاق کا دعویٰ! دوست کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔