سلمان کی گاڑی کی چابی سمندر میں پھینک دی اور.. بھائی جیسا دوست ہونے کے باوجود سنجے دت نے ایسا کیوں کیا؟

"فلم پوری ہوئی تو سلمان اپنے گھر لے گیا وہاں پارٹی تھی. پھر اچانک سلمان خان مجھے اپنی گاڑی دکھانے کیلئے گیراج لے گیا"

یہ کہنا ہے بھارت کے نامور اداکار سنجے دت کا جنھیں سلمان خان اپنے بڑے بھائی کا درجہ دیتے ہیں. البتہ ایک وقت ایسا بھی آیا کہ سنجے دت نے دوست ہونے کے باوجود سلمان خان کی گاڑی کی چابی سمندر میں پھینک دی.

یہ واقعہ سناتے ہوئے سنجو بابا کا کہنا تھا کہ گیراج میں کھڑی گاڑی دکھاتے ہوئےسلمان نے بی ایم ڈبلیو-ایم 5 دکھائی اور بولا سنجے یہ گاڑی ون پیس ہے جو انڈیا میں اب تک صرف میرے پاس ہے یہ میں نے آپ کے لیے خریدی ہے آج سے یہ گاڑی آپ کی ہوئی"

میں نے گاڑی کی چابیاں سلمان سے لے کر ‘شکریہ بھائی‘ کہتے ہوئے سمندر میں پھینک دیں۔

اس حوالے سے سلمان خان نے اپنے پرانے انٹرویو میں بتایا تھا کہ"دراصل سنجے کو اپنے چھوٹے بھائی کی فلم.میں اسپیشل اپیرئنس دینے کے لیے کال کی تو انھوں نے انتہائی مصروف ہونے کے باوجود بھی کہا کہ میں کہنے والی کیا بات ہے میں یہ کردار ضرور کروں گا. بھائی کی فلم میں بلامعاوضہ کام کرنے پر میں سنجے دت کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا جس کیلئے میں نے انہیں گاڑی تحفے میں دینے کا سوچا مگر اداکار نے گاڑی کی چابی لے کر سمندر میں پھینک دی.

سلمان خان کہتے ہیں کہ 'میرے پاس اس قیمتی گاڑی کی ایک ہی چابی تھی لہٰذاچابی تلاش کرنے کے لیے مدد لینا پڑی اور چار دن کے بعد آخر کار چابی مل گئی. جب سنجے دت کو چابی ملنے کا پتا چلا تو وہ مجھ سے ناراض ہو گئے انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ ‘کیا تو مجھے فلم میں کام کرنے کے لیے پیسے دینا چاہتا ہے؟ جس پر میں نے ان سے معذرت کر لی.

Sanjay Dutt Nay Salman Khan Ki Car Ki Chabi Phenk Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sanjay Dutt Nay Salman Khan Ki Car Ki Chabi Phenk Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sanjay Dutt Nay Salman Khan Ki Car Ki Chabi Phenk Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   608 Views   |   02 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سلمان کی گاڑی کی چابی سمندر میں پھینک دی اور.. بھائی جیسا دوست ہونے کے باوجود سنجے دت نے ایسا کیوں کیا؟

سلمان کی گاڑی کی چابی سمندر میں پھینک دی اور.. بھائی جیسا دوست ہونے کے باوجود سنجے دت نے ایسا کیوں کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلمان کی گاڑی کی چابی سمندر میں پھینک دی اور.. بھائی جیسا دوست ہونے کے باوجود سنجے دت نے ایسا کیوں کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔