"مجھے معلوم ہے کہ میں مرجاؤں گا اس لئے مرنے سے پہلے آخری خواہش کے طور پر اپنی بیوی سے ملنا چاہتا ہوں"
اسپتال میں 92 سالہ بوڑھے نے یہ الفاظ اس وقت ادا کیے جب وہ بستر مرگ پر اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔ بوڑھے کی خواہش تھی کہ اس کی بیوی کو کمرے میں لایا جائے تا کہ وہ آخری بار گلے لگ سکے, جب کہ ڈاکڑوں کا کہنا تھا کہ مریض کی بیوی جو خود دل کے مرض میں مبتلا علاج کروا رہی ہے وہ یہاں نہیں آسکتی.
البتہ بوڑھے کی ضد کے آگے اسپتال والوں کو ہار ماننی پڑی. اس شخص کی شادی خود سے 3 سال بڑی عورت سے ہوئی تھی لیکن دھیرے دھیرے ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے. ایک عمر گزارنے کے بعد دونوں نے جانا کہ اصل رشتہ وہی ہے جو ساتھ نبھائے.
دونوں میاں بیوی ایک دوسرے سے ملے اور ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے روحیں پرواز کر گئیں. تمام ڈاکٹر یہ منظر دیکھ کر اپنے آنسو نہ روک سکے
Discover a variety of News articles on our page, including topics like 92 Year Old Man Last Desire Before Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 92 Year Old Man Last Desire Before Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
جانتا ہوں کہ مر جاؤں گا اس لئے بیوی کو بھی۔۔ 92 سالہ بوڑھے کی مرنے سے پہلے آخری خواہش نے ڈاکٹر کو بھی رلا دیا
جانتا ہوں کہ مر جاؤں گا اس لئے بیوی کو بھی۔۔ 92 سالہ بوڑھے کی مرنے سے پہلے آخری خواہش نے ڈاکٹر کو بھی رلا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جانتا ہوں کہ مر جاؤں گا اس لئے بیوی کو بھی۔۔ 92 سالہ بوڑھے کی مرنے سے پہلے آخری خواہش نے ڈاکٹر کو بھی رلا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔