یہ دیوانی تو واقعی مستانی ہو گئی ۔۔ رخصتی سے پہلے اقراء کنول کی دپیکا بن کر گانا گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

Iqra Kanwal Sing A Song In Her Wedding Gone Viral

سسٹرولوجی گروپ کی مشہور یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر اقراء کنول پیا گھر سدھار گئیں، انہوں نے شادی کی خوبصورت تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں جنہیں خود پسند کیا گیا۔

سسٹرولوجی بہنوں کا ایک گروپ ہے جو اپنی زندگی کے معمولات سے روزانہ ولاگز شیئر کرتے ہیں اور ان کے پرستار انہیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔گروپ کی سب سے بڑی بہن اقراء کنول کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔

یہ ایک طویل شادی تھی جس میں چند ماہ قبل نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی اور پھر مختلف ڈھولکیوں کے بعد مہندی لگائی گئی تھی اور آخر کار یہ بارات کا دن آیا،اقراء روایتی دلہن کی طرح تیار ہوئیں اور اپنے خوبصورت دن کی تصاویر شیئر کیں۔اس خوبصورت تقریب کا اہتمام اقراء کی فیملی کی جانب سے کیا گیا تھا۔

یہاں دلچسپ موڑ تب آیا جب اقراء کنول بھی باجی راؤ مستانی بن گئیں اور اپنے شوہر اریب پرویز کے لیے گانا گایا تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اقراء کنول کے گانے کا خوب مذاق اڑایا۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ بہت اچھا گایا مگر دوبارہ مت گانا جبکہ کئی صارفین نے تو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Iqra Kanwal Sing A Song In Her Wedding Gone Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Iqra Kanwal Sing A Song In Her Wedding Gone Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Iqra Kanwal Sing A Song In Her Wedding Gone Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   941 Views   |   18 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

یہ دیوانی تو واقعی مستانی ہو گئی ۔۔ رخصتی سے پہلے اقراء کنول کی دپیکا بن کر گانا گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

یہ دیوانی تو واقعی مستانی ہو گئی ۔۔ رخصتی سے پہلے اقراء کنول کی دپیکا بن کر گانا گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ دیوانی تو واقعی مستانی ہو گئی ۔۔ رخصتی سے پہلے اقراء کنول کی دپیکا بن کر گانا گانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔