بنیان پہن کر بارات لے آیا ۔۔ عامر خان کی اکلوتی بیٹی کی شادی میں داماد کی عجیب و غریب حرکت، ویڈیو وائرل

Aamir Khan Daughter Ira Khan Wedding

گزشتہ روز بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور ان کے فٹنس ٹرینر نوپور شکھارے رشتہ ازواج میں بندھ گئے، اس موقع پر دولہے میاں کا انوکھا انداز سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

ان کی شادی کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جب ایرا کے ہونے والے شوہر نوپور جو پیشے سے فٹنس ٹرینر ہیں، غیر روایتی انداز میں بارات لے کر پہنچے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فٹنس ٹرینر نے زندگی کے اس خاص دن کو یاد گار بنانے کے لیے 8 کلومیٹر دوڑ لگا کر ایتھلیٹز آؤٹ فٹ (بنیان اور شورٹس) میں بارات لے کر آئے۔

اس موقع پر دولہا نے بھنگڑا ڈالا اور خود بھی ڈھول بجاتے نظر آئے، بارات کے پہنچنے پر والد عامر خان نے خود باراتیوں کا استقبال کیا۔

جہاں دولہے نے انوکھے انداز میں انٹری لی وہیں دلہن نے بھی شادی کے جوڑے کا انتخاب بلکل ہی روایت سے ہٹ کر کیا۔ انہوں نے گلابی رنگ کی دھوتی شلوار کے ساتھ گہرے نیلے بلاؤز کا انتخاب کیا۔

شادی کا یہ فنکشن ممبئی کے تاج ہوٹل میں رکھا گیا تھا۔

Aamir Khan Daughter Ira Khan Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aamir Khan Daughter Ira Khan Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aamir Khan Daughter Ira Khan Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   7373 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بنیان پہن کر بارات لے آیا ۔۔ عامر خان کی اکلوتی بیٹی کی شادی میں داماد کی عجیب و غریب حرکت، ویڈیو وائرل

بنیان پہن کر بارات لے آیا ۔۔ عامر خان کی اکلوتی بیٹی کی شادی میں داماد کی عجیب و غریب حرکت، ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بنیان پہن کر بارات لے آیا ۔۔ عامر خان کی اکلوتی بیٹی کی شادی میں داماد کی عجیب و غریب حرکت، ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔