آپ کی بہن معافی مانگتی ہے کہ.. ثنا خان حج کے دن کس سے معافی مانگنے لگیں؟ دیکھیں

"آج اللہ کے فضل سے میں منیٰ جاؤں گی. میں تمام بہن بھائیوں سے درخواست کرتی ہوں کہ اگر میری طرف سے کسی کو ذہنی یا جسمانی تکلیف پہنچی ہے تو مجھے اللہ تعالی کی رضا کی خاطر معاف کردیں."

یہ کہنا ہے اسلام کی خاطر اداکاری ترک کرنے والی ثنا خان کا جو اس وقت فریضہ حج انجام دینے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں. ثنا نے اپنے انسٹا گرام پر اسٹوری لگا کر نہ صرف لوگوں سے معافی مانگی بلکہ اپنے منی روانگی کے حوالے سے بھی بتایا.

آخر میں ثنا خان لکھتی ہیں کہ میں آپ سب سے تہہ دل سے معافی مانگتی ہوں اللہ آپ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے. آپ کی بہن سید ثنا خان.

اس سے پہلے ثنا خان نے عمرہ بھی ادا کیا تھا جس میں ان کے ساتھ بھارتی سابقہ ٹینس پلئیر ثانیہ مرزا اور ان کی بہن بھی موجود تھیں.

Sana Khan Hujj Post

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Khan Hujj Post and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Khan Hujj Post to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   464 Views   |   15 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 June 2024)

آپ کی بہن معافی مانگتی ہے کہ.. ثنا خان حج کے دن کس سے معافی مانگنے لگیں؟ دیکھیں

آپ کی بہن معافی مانگتی ہے کہ.. ثنا خان حج کے دن کس سے معافی مانگنے لگیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی بہن معافی مانگتی ہے کہ.. ثنا خان حج کے دن کس سے معافی مانگنے لگیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔