اللہ کی شان۔۔ ایک ساتھ 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے سے نواز دیا! بچوں کے نام کیا رکھے؟

کہاں تو کوئی ایک اولاد کے لئے برسوں ترستا ہے اور کہاں اللہ کسی کو ایک ساتھ ہی کبھی جڑواں تو کبھی 3 بچوں سے نواز دیتا ہے۔ لیکن اس صورت میں عام طور پر بچوں کی جنس ایک ہی ہوتی ہے البتہ صادق آباد میں ایک خوش نصیب جوڑے کو اللہ نے بیک وقت 4 بچوں سے نواز دیا جن میں 3 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے۔

بچوں کے نام

آج نیوز کے مطابق محمد وقاص کی شادی ایک سال پہلے ہوئی اور ایک سال بعد اللہ نے انھیں نعمت اور رحمت دونوں سے نواز دیا۔ والدین نے بچوں کے نام محمد عثمان ، زاہرہ بی بی ، زینب بی بی اور نور فاطمہ رکھے ہیں۔

اللہ کا خاص انعام

محمد وقاص کے گھر محلے والوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ ماں اور بچے خیریت سے ہیں اور والد کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ 4 بچوں کی پیدائش ان کے لئے اللہ کا خاص تحفہ ہے جس پر وہ اللہ کے شکر گزار ہیں۔

Allah Ki Shan Aik Sath 4 Bachy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Ki Shan Aik Sath 4 Bachy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Ki Shan Aik Sath 4 Bachy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2147 Views   |   30 Sep 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

اللہ کی شان۔۔ ایک ساتھ 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے سے نواز دیا! بچوں کے نام کیا رکھے؟

اللہ کی شان۔۔ ایک ساتھ 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے سے نواز دیا! بچوں کے نام کیا رکھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ کی شان۔۔ ایک ساتھ 3 بیٹیوں اور 1 بیٹے سے نواز دیا! بچوں کے نام کیا رکھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔