شاہد کپور سے ثانیہ مرزا کی دوستی کیوں ٹوٹی تھی؟ سالوں بعد وجہ سامنے آگئی

شاہد کپور کا تعلق ان اداکاروں میں ہوتا ہے جو خواتین میں کافی مقبول رہتے تھے۔ اسی طرح بھارت کی ثانیہ مرزا بھی شعیب ملک سے شادی سے پہلے کافی کھلاڑیوں اور فلمی اداکاروں کے ساتھ دوست رہ چکی ہیں۔ ایک وقت ایسا بھی تھا جب شاہد کپور اور ثانیہ مرزا میں گہری دوستی ہوگئی تھی اور لگنے لگا تھا کہ بہت جلد دونوں شادی کر لیں گے لیکن پھر ایسا نہ ہوسکا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور اور ثانیہ مرزا کی ملاقات سنہ 2009 میں ایک مشترکہ دوست کی پارٹی میں ہوئی تھی۔

اس وقت شاہد کا کرینہ کپور سے رشتہ ٹوٹا تھا اس لیے وہ ثانیہ مرزا کے قریب آگئے تھے اور دونوں کو اکثر ایک ساتھ دیکھا جاتا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب شاہد کپور اور کرینہ کپور کے درمیان علیحدگی ہوئی تھی اور وہ بہت جذباتی دور سے گزر رہے تھے۔ ثانیہ کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے چاہد کپور نے حیدرآباد میں اپنی فلم ’کمینی‘ کے آؤٹ ڈور شوٹ کا بھی اہتمام کیا تھا۔ البتہ کچھ عرصے بعد دونوں میں اختلافات ہوگئے جس کی وجہ بھاتی میڈیا کے مطابق شاہد کپور کی روک ٹوک کرنے کی عادت تھی جو ثانیہ کو پسند نہیں تھی۔ بعد میں ثانیہ نے شعیب ملک سے شادی کر لی اور شاہد کپور نے بھی میرا راجپوت سے شادی کرلی۔

سالوں بعد ثانیہ کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن‘ میں شریک ہوئیں تو کرن جوہر نے ان سے شاہد کپور سے بریک اپ کی وجہ پوچھی جس پر ثانیہ کا کہنا تھا کہ بہت پرانی بات ہے اس لئے ان کو یاد نہیں جبکہ ایک سوال کے جواب میں ثانیہ کا کہنا تھا کہ وہ رنبیر کپور سے شادی کرنا چاہیں گی جبکہ رنویر کے ساتھ دوستی رکھیں گی اور شاہد کپور کو ماریں گی۔

Sania Mirza Shahid Kapoor Break Up Reason

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Shahid Kapoor Break Up Reason and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Shahid Kapoor Break Up Reason to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   984 Views   |   03 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شاہد کپور سے ثانیہ مرزا کی دوستی کیوں ٹوٹی تھی؟ سالوں بعد وجہ سامنے آگئی

شاہد کپور سے ثانیہ مرزا کی دوستی کیوں ٹوٹی تھی؟ سالوں بعد وجہ سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہد کپور سے ثانیہ مرزا کی دوستی کیوں ٹوٹی تھی؟ سالوں بعد وجہ سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔