معذور خاتون کا جذبہ بے مثال ۔۔ خاوند کی کمر سے اترتے ہی یہ خاتون ہاتھوں کے زور پر کیسے حجرہ اسود کی طرف جاتی ہے؟ جذباتی ویڈیو

خانہ کعبہ جگہ ہی اتنی کوبصورت ہے کہ کچھ منٹ کے لیے تو مسلمان وہاں کے نور میں کھو جاتا ہے۔

کعبہ کے قریب پہنچ کر لوگوں کی اولین کوشش یہ ہوتی ہے کہ وہ حجرہ اسود کو بوسہ دیں بعد میں کبھی موقع ملے نہ ملے۔

ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک معذور خاتون کے حجرہ اسود کے قریب جانے کےجذبے کو دیکھا گیا۔

خاتون اپنے خاوند کی کمر پر ہوتی ہیں اور خود ہی نیچے اتر جاتی ہیں کیونکہ ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ حجرہ اسود کو بوسہ دیں۔

خاتون جیسے ہی شوہر کی کمر سے نیچے اترتی ہیں تو فورا حجرہ اسود کی جانے لگتی ہیں۔ مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Mazoor Khatoon Ki Khane Kaaba Se Video Viral

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazoor Khatoon Ki Khane Kaaba Se Video Viral and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazoor Khatoon Ki Khane Kaaba Se Video Viral to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   753 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

معذور خاتون کا جذبہ بے مثال ۔۔ خاوند کی کمر سے اترتے ہی یہ خاتون ہاتھوں کے زور پر کیسے حجرہ اسود کی طرف جاتی ہے؟ جذباتی ویڈیو

معذور خاتون کا جذبہ بے مثال ۔۔ خاوند کی کمر سے اترتے ہی یہ خاتون ہاتھوں کے زور پر کیسے حجرہ اسود کی طرف جاتی ہے؟ جذباتی ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معذور خاتون کا جذبہ بے مثال ۔۔ خاوند کی کمر سے اترتے ہی یہ خاتون ہاتھوں کے زور پر کیسے حجرہ اسود کی طرف جاتی ہے؟ جذباتی ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔