خشک دھنیے کو پانی میں ڈال کر پیئیں اور جسم میں ہونے والی حیرت انگیز تبدیلی سے حیران رہ جائیں

چھوٹے سے دکھنے والے سوکھے دھنیے کو کھانوں میں تو استعمال کرتی ہی ہوں گی لیکن اس کی افادیت کے بارے میں سوچا بھی نہیں ہوگا آپ نے۔ دھنیے میں ٪92 پانی، ٪4 کاربوہائیڈریٹس، ٪2 پروٹین، ٪1 فیٹ، وٹامن اے، وٹامن کے، ڈائیٹری فائبر، کیلشیئم، سیلینئم، آئرن، میگنیشئیم اور مینگنیز پایا جاتا ہے جوکہ اس کی افادیت کے لیئے کافی ہے۔ کھانے میں ذائقے سے علاوہ یہ اگر آپ اس کو پانی میں ڈال کر پیئیں تو یہ آپ کو درج ذیل فوائد پہنچا سکتا ہے لیکن اس کے لیئے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیئے کہ اس کا استعمال کب اور کیسے کریں۔ تو سب سے پہلے اس کو بنانے کا طریقہ جان لیں؛

فوائد:

ایک گلاس پانی کو ابالنے کے لیئے رکھیں اور اس میں دوچائے کے چمچ سوکھا دھنیا ڈال کر اچھی طرح پکائیں کہ پانی کا رنگ تبدیل ہوجائے۔
• اس کے بعد اس پانی کو نیم ٹھنڈا کرکے پی لیں۔

پینے کا صحیح وقت کیا ہے؛

• اس کو پینے کا صحیح وقت نہارمنہ ہے جبکہ آپ کا جسم سکون کی حالت میں ہوتا ہے اور کوئی بھی اضافی چیز آپ نہیں استعمال کررہے ہوتے۔

اس کو پینے سے کیا ہوگا۔۔۔؟

• سوکھے دھنیا کے استعمال سے دل مضبوط ہوتا ہے اس کو ٹھنڈک ملتی ہے۔
• گھبراہٹ اور بے چینی میں اس کا استعمال کرنا مفید ہے۔
• گرمی میں دھنیے کا پانی آپ کو ڈی ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔
• یہ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
• یہ معدے کو ٹھنڈا رکھتا ہے جلن اور سوزش سے بچاتا ہے۔
• ہاضمہ بہتر کرنے کے لیئے یہ فائدہ مند ہے۔
• بھوک نہ لگنے اور گیس کو ختم کرنے کے لیے اس پانی کا استعمال کریں۔
• اس پانی سے چہرے کے داغ دھبوں، جلنے کے نشانات دور کیئے جا سکتے ہیں۔
• اگر آپ کو منہ میں بدبو آنے سے شرمندگی ہوتی ہے تو اب سے روزانہ نہارمنہ اس پانی کا استعمال شروع کردیں۔
• دانتوں یا مسوڑو ھوں میں سے خون آتا ہے تو بھی آپ دھنیے کا پانی پیئیں۔

Dhaniya Ke Pani Ke Fayde In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dhaniya Ke Pani Ke Fayde In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhaniya Ke Pani Ke Fayde In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Najeeb  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   12390 Views   |   30 Oct 2021
About the Author:

Najeeb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Najeeb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خشک دھنیے کو پانی میں ڈال کر پیئیں اور جسم میں ہونے والی حیرت انگیز تبدیلی سے حیران رہ جائیں

خشک دھنیے کو پانی میں ڈال کر پیئیں اور جسم میں ہونے والی حیرت انگیز تبدیلی سے حیران رہ جائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خشک دھنیے کو پانی میں ڈال کر پیئیں اور جسم میں ہونے والی حیرت انگیز تبدیلی سے حیران رہ جائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔