زیادہ پیسے لینے سے بڑے اداکار نہیں بن جاتے.. فردوس جمال کی بے جا تنقید کا ہمایوں سعید نے کیا منہ توڑ جواب دیا؟

"جو میزبان متنازعہ سوالات پوچھنا پسند کرتے ہیں۔ میں ہمایوں سعید سے محبت کرتا ہوں اور وہ پاکستان کے سب سے بڑے اسٹار ہیں۔ لیکن میری نظر میں فردوس جمال صاحب بھی کمال کے اداکار ہیں۔ کیا اس عمر میں انہیں شو پر بلا کے خاص اسی قسم کے سوال پوچھنا غلط نہیں ہے؟ ان سے صرف ایک ہی بار اسٹیمپ پیپر پر لکھوالیں کہ وہ ماہرہ اور ہمایوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں اور بخش دیں“

یہ کہنا ہے اداکار یاسر حسین کا جنھوں نے گزشتہ روز ؛انسٹاگرام پر فردوس جمال کے ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کے خلاف بیانات پر اسٹوری شئیر کی

واضح رہے کہ چند دن پہلے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کے خلاف سخت الفاظ استعمال کیے تھے.

ان کا کہنا تھا کہ ماہرہ کی عمر کے حوالے سے اپنے خیالات پر قائم ہیں جبکہ ہمایوں سعید پر تنقید کرتے ہوئے فردوس جمال کا کہنا تھا کہ ہمایوں سعید کو اچھا اداکار نہیں مانتے. انڈسٹری میں اُن سےزیادہ باصلاحیت اداکار بھی موجود ہیں۔ ہمایوں سعید اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے یں، وہ کسی داکار کو آگے نہیں آنے دیتے.

یاسر حسین کی اسٹوری کو ہمایوں سعید نے بھی دوبارہ شیئر کیا اور کیپشن لکھا کہ ہاں، یہ پیغام تمام میزبانوں کے لئےہے.

Humayun Saeed Reply To Firdous Jamal Criticism

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Humayun Saeed Reply To Firdous Jamal Criticism and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Humayun Saeed Reply To Firdous Jamal Criticism to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10227 Views   |   29 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 October 2024)

زیادہ پیسے لینے سے بڑے اداکار نہیں بن جاتے.. فردوس جمال کی بے جا تنقید کا ہمایوں سعید نے کیا منہ توڑ جواب دیا؟

زیادہ پیسے لینے سے بڑے اداکار نہیں بن جاتے.. فردوس جمال کی بے جا تنقید کا ہمایوں سعید نے کیا منہ توڑ جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زیادہ پیسے لینے سے بڑے اداکار نہیں بن جاتے.. فردوس جمال کی بے جا تنقید کا ہمایوں سعید نے کیا منہ توڑ جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔