شعیب کے لیئے اپنی منگنی تک توڑ دی ۔۔ ثانیہ مرزا کی شادی سے پہلے کس سے منگنی ہو چکی تھی؟

کسی جوڑے کے مداحوں کے لیے یہ ہمیشہ ایک مشکل خبر ہوتی ہے جب خبریں انکی علیحدگی یا اس سے بھی بدتر، طلاق ہو جانے کی ہو۔

حال ہی میں اسپورٹس کی دنیا کے سب سے پیارے اور سب سے مشہور جوڑے، ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی طلاق کی خبر سے مداحوں کے دل ٹوٹے ہیں۔

جب کہ سوشل میڈیا پر جوڑے کی علیحدگی کے چرچے زور و شور سے ہو رہے ہیں، ایسے میں ماضی کی باتیں اور لوگ نکل کر سامنے آرہے ہیں۔ ان میں ہی ایک نام سہراب مرزا کا بھی ہے، جو کہ ثانیہ مرزا کے بچپن کے دوست اور سابقہ منگیتر تھے۔ دونوں ایک ساتھ پلے بڑھے تھے اور ان کے اہل خانہ طویل عرصے سے آپس میں دوست ہیں۔

رپورٹس کے مطابق، دونوں کی منگنی مختصر عرصے کے لیے ہوئی تھی لیکن مطابقت کے مسائل کی وجہ سے دونوں نے اسے توڑنے کا فیصلہ کیا۔ بعد میں ثانیہ کی شعیب ملک سے شادی ہوئی تو سہراب کے والد نے ایک انٹرویو دیا تھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ، "ہم لوگوں کے درمیان کچھ بھی نہیں بدلا ہے اور آپس میں اب بھی دوستی ہے۔"

ثانیہ اور شعیب کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔ علیحدگی اور طلاق کسی کے لیے بھی برداشت کرنا مشکل وقت ہے اور ہم صرف ان دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔

Sania Mirza Broke Engagement Before Marrying Shoaib Malik

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Broke Engagement Before Marrying Shoaib Malik and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Broke Engagement Before Marrying Shoaib Malik to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   12601 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 December 2024)

شعیب کے لیئے اپنی منگنی تک توڑ دی ۔۔ ثانیہ مرزا کی شادی سے پہلے کس سے منگنی ہو چکی تھی؟

شعیب کے لیئے اپنی منگنی تک توڑ دی ۔۔ ثانیہ مرزا کی شادی سے پہلے کس سے منگنی ہو چکی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شعیب کے لیئے اپنی منگنی تک توڑ دی ۔۔ ثانیہ مرزا کی شادی سے پہلے کس سے منگنی ہو چکی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔