رات کو جرابوں میں پیاز رکھ کر سونے کا حیرت انگیز فائدہ

چینی طبیبوں کا ماننا ہے کہ ہمارے پاﺅں بہت طاقتور ہیں اور یہیں سے جسم کے تمام اعضاءکو مضبوط کرنے کے لئے رگیں جاتی ہیں اور انہیں سے ہمارا جسم متوازن طریقے سے کام کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پیاز کو پاﺅں میں رکھنے کا تجربہ کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ پیاز اور لہسن میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بیکٹیریاختم کرتا ہے۔پیاز میں موجود فاسفورک ایسڈ جب جسم میں داخل ہوتا ہے تو یہ خون کو زہریلے مادوں سے پاک کرکے خون کو صاف کردیتا ہے اور انسان اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتا ہے۔

چینی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ہمارے جس میں بہت طاقتور الیکٹرک سرکٹ ہوتے ہیں لیکن وہ ہمارے جوتوں کی وجہ سے بہتر طریقے سے کام نہیں کر پاتے لہذاہمیں چاہیے کہ اپنے پا?ں کو جوتوں سے نکال کر کھلا چھوڑ دیں تاکہ ہمارے جسم کو آرام ملے اور وہ بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔

چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کے الیکٹرک سرکٹس کو مزید فعال بنانے کے لئے ایک طریقہ پیاز ساری رات پاﺅں پر باندھ کر سوئیں۔

ان کا کہنا ہے کہ رات کو سوتے وقت پیاز کو باریک کاٹ کر پاﺅں کے تلووں پر لگائیں اور پھر جرابیں پہن لیں اور ساری رات ایسے ہی لگا رہنے دیں۔یہ جسم کے سرکٹس کو فعال بنانے کاسب سے مجرب طریقہ ہے اور اس کی مدد سے آپ کا جسم ہلکا پھلکا،تروتازہ اور پرسکون ہوجائے گا اور آپ کو تمام دن کی تھکاوٹ سے راحت ملے گی۔

Do you know the benefit of keeping onions in your socks?

Whether it's a myth or reality, Chinese experts have brought some amazing facts about putting onions in feet.
Let's discuss about this in today's article!

According to Chinese health experts, our feet are very powerful and this is the place where veins to all body parts initiate from. And these keep our body work in a balanced manner. That is why, Chinese scientists conducted an experiment of keeping onion in feet.

Onions and garlic have the characteristics of removing bacteria from the body. When phosphoric acid in onions enters the body, it cleans the blood from toxic materials and as a result we feel better of ourselves.

Onion Socks Benefits

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Onion Socks Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Onion Socks Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   3 Comments   |   145114 Views   |   10 Mar 2017
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

Nice but mai Zaror try karungi

  • ,

Good

  • ghafoor, quetta

desi ghee ko ziyda dair tk kesa mefoz keya jey

  • ayesha, lahore

رات کو جرابوں میں پیاز رکھ کر سونے کا حیرت انگیز فائدہ

رات کو جرابوں میں پیاز رکھ کر سونے کا حیرت انگیز فائدہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات کو جرابوں میں پیاز رکھ کر سونے کا حیرت انگیز فائدہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔