پھپھوندی سے میرا شوہر مر گیا ۔۔ اگر آپ کے گھر کی دیواروں پر بھی پھپھوندی لگ گئی ہے تو اسے معمولی نہ سمجھیں، جانیں کیسے یہ ہنستا بستا گھر اُجڑا؟

گھر میں صاف صفائی تقریباً روزانہ ہی ہوتی ہے لیکن پھر بھی ہم کچھ ایسی چیزوں کو نظرانداز کردیتے ہیں جو صحت کی خرابی کا باعث بنتے ہیں جیسے دھول مٹی، دیمک، فنگس یا پھپھوندی وغیرہ۔ بالکل ایسا ہی اس گھرانے کے ساتھ ہوا جن کے گھر میں پھپھوندی لگ گئی تو انہوں نے شروع میں نظر انداز کیا مگر جب معاملہ بڑھ گیا تو کچھ نہ کرسکے اور شوہر ہی دنیا سے چلا گیا۔

امریکہ سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ کرسٹین چلڈر اپنی بیوی کینڈرہ ایلیٹ کے ساتھ جس گھر میں اپنے دو بچوں اور کینڈرہ کی ماں کے ساتھ رہتا تھا اس گھر کو پچھلے سال ہونے والی بارشوں کے طوفان نے بہت متاثر کیا تھا- دیواروں پر بارش اور سیلاب کے پانی نے ایسی نمی پیدا کر دی تھی جس میں پھپھوندی لگ گئی تھی- یہ اس قدر شدید بڑھ گئی کہ گھر کی دیوارؤں میں پودے اگنے لگے یہاں تک کہ گھر کی دیواریں گراس کا سا منظر دکھانے لگیں تھیں۔

پھپھوندی سے موت کیسے ہوئی؟

اسکی وجہ سے گھر میں نمی اس قدر بڑھ گئی اور ہوا سازگار نہ ہونے کی وجہ سے چلڈر کو دمے کا شدید مرض ہوگیا اور اچانک اس قدر طبیعت بگڑ گئی کہ ڈاکٹر بھی کچھ نہ کرسکے دل کا دورہ پڑا اور ان کا انتقال ہو گیا ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے تک ان کو زندگی کی طرف واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کی مگر کامیاب نہ ہو سکے-گھر

Shohar Mar Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Mar Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Mar Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2088 Views   |   01 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پھپھوندی سے میرا شوہر مر گیا ۔۔ اگر آپ کے گھر کی دیواروں پر بھی پھپھوندی لگ گئی ہے تو اسے معمولی نہ سمجھیں، جانیں کیسے یہ ہنستا بستا گھر اُجڑا؟

پھپھوندی سے میرا شوہر مر گیا ۔۔ اگر آپ کے گھر کی دیواروں پر بھی پھپھوندی لگ گئی ہے تو اسے معمولی نہ سمجھیں، جانیں کیسے یہ ہنستا بستا گھر اُجڑا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پھپھوندی سے میرا شوہر مر گیا ۔۔ اگر آپ کے گھر کی دیواروں پر بھی پھپھوندی لگ گئی ہے تو اسے معمولی نہ سمجھیں، جانیں کیسے یہ ہنستا بستا گھر اُجڑا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔