اس ملک میں اتنا کچھ برداشت کرچکا ہوں کہ۔۔ راشد محمود کی کون سی بات صارفین کو بری لگی؟

گزشتہ چند مہینوں سے بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان اداکار راشد محمود کئی بار شکایتی وی لاگ بنا چکے ہیں البتہ حال ہی میں ایک شو کے دوران انھوں نے کچھ ایسا کہہ دیا جس سے عوام الٹا ان پر ہی سیخ پا ہوگئے.

ماضی کے مشہور اداکار راشد محمود نے میزبان کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت غلط ملک میں پیدا ہوگیا ہوں. اس ملک میں پیدا ہونے کے بعد جو میں اب تک برداشت کر چکا ہوں. لگتا ہے اب اگلے جنم میں، میں مزید عذاب سے بچ جاؤں گا۔ اگر مجھے ایک اور زندگی ملی تو مجھے لگتا ہے کہ مجھے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہئے"

راشد محمود کے اس انٹرویو کے منظرعام پر آتے ہی صارفین نے انھیں آڑے ہاتھوں لے لیا. لوگوں کا کہنا تھا کہ اسلام میں دوسرے جنم کا کوئی تصور نہیں ہے۔

جبکہ ایک اور صارف کے مطابق بحیثیت مسلمان ہم دوسرے جنم پر یقین نہیں رکھتے، یہ کافروں کا عقیدہ ہے.

Rashid Mahmood Criticism

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rashid Mahmood Criticism and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rashid Mahmood Criticism to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   603 Views   |   05 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اس ملک میں اتنا کچھ برداشت کرچکا ہوں کہ۔۔ راشد محمود کی کون سی بات صارفین کو بری لگی؟

اس ملک میں اتنا کچھ برداشت کرچکا ہوں کہ۔۔ راشد محمود کی کون سی بات صارفین کو بری لگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اس ملک میں اتنا کچھ برداشت کرچکا ہوں کہ۔۔ راشد محمود کی کون سی بات صارفین کو بری لگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔