کروڑوں کے لباس کی جگہ ڈبہ پہن لیا ۔۔ دلہن کا اپنی شادی میں انوکھے ڈبہ نما لباس میں انٹری وائرل

ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے کہ وہ اپنی شادی کے دن خوبصورت سے خوبصورت لگے اور صرف اس دن کیلئے وہ بہترین سے بہترین لباس اور قیمتی جیولری کا انتخاب کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس دن شادی میں شریک تمام لوگوں کی نظر دلہن پر ہی جمی ہوتی ہے۔

لیکن اب سوشل میڈیا پر ایک دلہن کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم واضح دیکھ سکتے ہیں کہ دلہن شادی ہال میں اپنے ماں باپ کا ہاتھ تھامے داخل ہو رہی تو اس موقعے پر اس نے کوئی مہنگا لہنگا یا کوئی اور عروسی لباس نہیں پہنا بلکہ ایک ڈبہ نما قمیض پہن رکھی ہے۔

اس عروسی جوڑے کا رنگ سنہری ہے جو کہ ایک بہت ہی نکھرا رنگ ہے اور اکثر دلہنیں اسے پہنتی ہیں۔ اور ساتھ ہی ساتھ اس نے چہرے پر گھونگھٹ بھی ڈال رکھا ہے جس سے اس کا چہرہ واضح نہیں ہو پا رہا۔

البتہ اس وائرل ویڈیو میں تقریب میں شامل افراد سے کے پہناوے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کوئی پاکستانی یا ہندوستانی شادی نہیں بلکہ کسی انگریز ملک کی شادی ہے۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کو اب تک سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اور اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس ویڈیو کا تعلق کس ملک سے ہے۔

Libas Ki Jaga Dabba Pehn Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Libas Ki Jaga Dabba Pehn Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Libas Ki Jaga Dabba Pehn Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2396 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

کروڑوں کے لباس کی جگہ ڈبہ پہن لیا ۔۔ دلہن کا اپنی شادی میں انوکھے ڈبہ نما لباس میں انٹری وائرل

کروڑوں کے لباس کی جگہ ڈبہ پہن لیا ۔۔ دلہن کا اپنی شادی میں انوکھے ڈبہ نما لباس میں انٹری وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کروڑوں کے لباس کی جگہ ڈبہ پہن لیا ۔۔ دلہن کا اپنی شادی میں انوکھے ڈبہ نما لباس میں انٹری وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔