اتنی لمبی گائے کیسے؟ دماغ کو چکرا دینے والی ایسی تصاویر جو تیز دماغ اور آنکھوں کو بھی دھوکہ دے دیں گی

جب ہم کسی تصویر کو دیکھتے ہیں، تو دراصل ہماری آنکھیں نہیں بلکہ دماغ حقیقت کا حتمی فیصلہ کرتا ہے۔ سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہمارے دماغ کو کسی تصویر کو سمجھنے کے لیے 13 ملی سیکنڈ سے بھی کم وقت لگتا ہے۔
kfoods.کوم آج اپنے صارفین کے لیے ایک بار پھر دلچسپ و حیرت انگیز تصاویر لے کر حاضر ہوئی ہے جنہیں دیکھ کر انسان کا دماغ دھوکہ کھا جائے۔

1- یہ کتنی بلیاں ہیں؟

تہ تصویر انسانی دماغ کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ کیونکہ دیکھ کر سمجھ نہیں آرہا کہ اس میں کتنی بلیاں موجود ہیں۔بلی کا چہرہ تو ایک ہی نظر آرہا ہے لیکن کئی سارے پاؤں نظر آرہے۔ تو جواب دیجیئے کہ اس میں کتنی بلیاں موجود ہیں۔

2- چار گھنٹے بال کٹوانے کے بعد

پہلی نظر میں اس تصویر کو دیکھنے میں لگتا ہے کہ کوئی آدمی ہمیں دیکھ رہا ہو۔ لیکن پھر سمجھ آتا ہے کہ یہ کسی آدمی کے پیچھے کے حصے والے بال ہیں جہاں اس نے انسانی شکل والا ہیر اسٹائل بنوایا ہے۔

3- دونوں گھروں میں ایک ہی لڑکا

اس تصویر میں ایک ہی لڑکا دو گھروں میں نظر آرہا ہے۔ہو سکتا ہے کہ یہ تصویر ایڈٹ کی گئی ہو لیکن پہلی نظر میں اس تصویر نے دیکھنے والوں کو چونکادیا ہے۔

4- برف میں آدمی کا سر

ایسا اگر حقیقت میں دیکھ لیا جائے تو کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ ایک آدمی کی شکل برف میں دکھائی دے رہی ہے جو بالکل اصلی لگ رہی ہے۔ مگر اس تصویر کی حقیقت کیا ہے یہ معلوم کرنا بہت سےلوگوں کے لیئے جاننا مشکل ہوگا۔

5- اتنی لبمی گائے؟

یقینا اس تصویر نے ہمارے دماغ کو پریشان کر دیا۔ تصویر میں موجود دکھائی دینے والی لمبی گائے دراصل لمبی نہیں بلکہ پینوراما (Panorama) شاٹ سے لی گئی ہے جس دوران گائے چل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گائے کی اپنی جگہ سے حرکت کرنے کی وجہ سے یہ اتنی لمبی نظر آرہی ہے۔

Chakra Dene Wali Pics

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Chakra Dene Wali Pics and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Chakra Dene Wali Pics to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   3973 Views   |   05 Mar 2022
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنی لمبی گائے کیسے؟ دماغ کو چکرا دینے والی ایسی تصاویر جو تیز دماغ اور آنکھوں کو بھی دھوکہ دے دیں گی

اتنی لمبی گائے کیسے؟ دماغ کو چکرا دینے والی ایسی تصاویر جو تیز دماغ اور آنکھوں کو بھی دھوکہ دے دیں گی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنی لمبی گائے کیسے؟ دماغ کو چکرا دینے والی ایسی تصاویر جو تیز دماغ اور آنکھوں کو بھی دھوکہ دے دیں گی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔