حرم میں بیٹھ کر بچے کے لیے دُعا مانگی تھی اور اللہ نے سُن لی ۔۔۔ ثناء خان شادی کے 3 سال بعد بے پناہ دعاؤں سے جڑواں بچوں کی پیدائش کے متعلق بتاتے ہوئے رو پڑیں

سابق بھارتی اداکارہ جنہوں نے اسلام کی خاطر شوبز چھور کر ایک مفتی سے شادی کی اور پھر اپنی زندگی کو اسلام کے راستے پر ڈھالا، اکثر اپنی باتیں اور وی لاگز اپنے چاہنے والوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں ان کا کچھ وقت قبل ایک انٹرویو ہوا جس میں وہ اپنے اسلام کے راتسے پر چلنے سے قبل اور بعد کی کہانی بتا رہی ہیں، ساتھ ہی ان کے شہور مفتی انس بھی گفتگو کرتے ہوئے شادی کا تمام احوال بیان کر رہے ہیں۔ اس شو میں بچوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ثناء نے اپنے حاملہ ہونے کی نوید بھی دی۔

ثناء نے بتایا کہ کچھ لوگ اکثر یہ کہتے ہیں کہ ہماری دعا قبول نہیں ہوتی میں ان لوگوں کو اپنا سچا واقعہ سنانا چاہتی ہوں، میں جب شوبزمیں تھی اس وقت میں نے حرم میں بیٹھ کر اللہ سے اپنی اولاد کے لیے دعا مانگی تھی کہ یا اللہ جب میرے بچے ہوں گے تو میں ان کو عالم بناؤں گی اور یہ خواہش اچانک حقیقت میں بدل گئی مگر کچھ سالوں بعد، میری انس سے شادی ہونا اور اب بچے کی متوقع آمد کی صورت میں خُدا نے میری دعا کو قبول کرلیا۔

ثناء کے شوہر مفتی انس نے یہ بھی کہا کہ ہم نے یہ بات پہلے کسی اور شو میں نہیں کہی آپ کے شو میں بتا رہا ہوں کہ انشا اللہ حج کے دنوں میں ہمارے یہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

ثناء سے جب ہوسٹ نے پوچھا کہ کیا یہ جڑواں بچے ہوں گے تو انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ ماں بننا ان کے لئے ایک بہت خوبصورت احساس ہے۔ یہاں جڑواں بچے نہیں ہیں صرف ایک ہی ہے اور ہم اسے اپنی باہوں میں لینے کے لئے بےقرار ہیں۔ واضح رہے انہوں نے فروری میں عمرے کی ادائیگی کے وقت اپنے مداحوں سے جلد خوشخبری شیئر کرنے کا کہا تھا جو ان کے حمل سے متعلق تھی۔ ثناء خان کے ہاں اس سال جون کے مہینے میں بچے کی آمد متوقع ہے۔

Sana Khan Ne Good News Suna Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Khan Ne Good News Suna Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Khan Ne Good News Suna Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   3008 Views   |   19 Mar 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

حرم میں بیٹھ کر بچے کے لیے دُعا مانگی تھی اور اللہ نے سُن لی ۔۔۔ ثناء خان شادی کے 3 سال بعد بے پناہ دعاؤں سے جڑواں بچوں کی پیدائش کے متعلق بتاتے ہوئے رو پڑیں

حرم میں بیٹھ کر بچے کے لیے دُعا مانگی تھی اور اللہ نے سُن لی ۔۔۔ ثناء خان شادی کے 3 سال بعد بے پناہ دعاؤں سے جڑواں بچوں کی پیدائش کے متعلق بتاتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حرم میں بیٹھ کر بچے کے لیے دُعا مانگی تھی اور اللہ نے سُن لی ۔۔۔ ثناء خان شادی کے 3 سال بعد بے پناہ دعاؤں سے جڑواں بچوں کی پیدائش کے متعلق بتاتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔