دھماکہ بہت زور دار تھا، گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ۔۔ صبح سویرے کراچی میں دکان کے اندر دھماکہ، کتنے افراد زخمی ہوئے؟

آج صبح سویرے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب ایک فاسٹ فوڈ کی دکان میں گیس جمع ہونے کے باعث سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے کے وقت دکان بند تھی اور اس میں مزید سلنڈرز موجود تھے۔ وہاں موجود لوگوں نے دھماکے کی آواز سنی تو خوف میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی آواز بہت زوردار تھی اور دور دور تک سنائی دی۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے دو افراد میں سے ایک کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر نے بتایا ہے کہ دھماکے سے دکان کی عقبی دیوار گر گئی جس سے 2 راہ گیر زخمی ہوئے اور متعدد دکانوں کو نقصان پہنچا۔

Karachi Me Dukan Ke Andar Cylinder Dhamaka

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Karachi Me Dukan Ke Andar Cylinder Dhamaka and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karachi Me Dukan Ke Andar Cylinder Dhamaka to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   547 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

دھماکہ بہت زور دار تھا، گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ۔۔ صبح سویرے کراچی میں دکان کے اندر دھماکہ، کتنے افراد زخمی ہوئے؟

دھماکہ بہت زور دار تھا، گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ۔۔ صبح سویرے کراچی میں دکان کے اندر دھماکہ، کتنے افراد زخمی ہوئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھماکہ بہت زور دار تھا، گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹے ۔۔ صبح سویرے کراچی میں دکان کے اندر دھماکہ، کتنے افراد زخمی ہوئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔