میری اور غنا علی کی ہاتھا پائی ہوگئی اور۔۔ مائرہ خان نے لڑائی کا دلچسپ قصہ سنا دیا، لڑائی شروع کس بات پر ہوئی تھی؟

Maira Khan Recalls Fight With Ghana Ali

اداکارہ اور ماڈل مائرہ خان نے اپنے ایک دلچسپ اور غیر متوقع جھگڑے کی کہانی شیئر کی ہے، جو غنا علی کے ساتھ جاپان میں پیش آیا تھا۔

مائرہ خان، جنہیں پلاسٹک سرجری کے بارے میں سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا رہا، نے ایک بین الاقوامی پراجیکٹ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا، جاپان کے ایک پہاڑی علاقے میں شوٹنگ کے دوران، ہم دونوں کو وائی فائی کی کمی کا سامنا تھا۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ہم دونوں نے ایک ہی ڈیوائس استعمال کرنا شروع کر دیا، لیکن معاملہ کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا۔

مائرہ خان کے مطابق، چھوٹے سے اس جھگڑے نے اتنی شدت اختیار کرلی کہ بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اور دونوں اداکارائیں رونے لگیں۔ لیکن پھر مائرہ خان کی والدہ نے آ کر دونوں کے درمیان صلح کرائی، اور فیصلہ کیا کہ رات کے وقت وائی فائی ڈیوائس کا استعمال کوئی ایک ہی کرے گا۔

مائرہ خان نے اس موقع پر اعتراف کیا کہ والدہ کی اس حکمت عملی نے نہ صرف مسئلہ حل کیا بلکہ غنا علی کے ساتھ ان کی دوستی کو بھی دوبارہ بحال کر دیا۔

Maira Khan Recalls Fight With Ghana Ali

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maira Khan Recalls Fight With Ghana Ali and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maira Khan Recalls Fight With Ghana Ali to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1463 Views   |   08 Apr 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2025)

میری اور غنا علی کی ہاتھا پائی ہوگئی اور۔۔ مائرہ خان نے لڑائی کا دلچسپ قصہ سنا دیا، لڑائی شروع کس بات پر ہوئی تھی؟

میری اور غنا علی کی ہاتھا پائی ہوگئی اور۔۔ مائرہ خان نے لڑائی کا دلچسپ قصہ سنا دیا، لڑائی شروع کس بات پر ہوئی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری اور غنا علی کی ہاتھا پائی ہوگئی اور۔۔ مائرہ خان نے لڑائی کا دلچسپ قصہ سنا دیا، لڑائی شروع کس بات پر ہوئی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔