یہ تو باپ سے بھی پیارا ہے ۔۔ سمیع خان نے پہلی بار بیٹے کی تصویریں شیئر کردی، پوسٹ وائرل

سمیع خان ایک بہترین اداکار ہونے کے ساتھ خوش شکل شخصیت کے مالک بھی ہیں، ان نے مداح نہ صرف ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں بلکہ وہ ان کے لُکس کے بھی دیوانے ہیں۔

گزشتہ روز سمیع خان نے پہلی بار اپنے بیٹے شمیر خان کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جو دیکھتے ساتھ ہی وائرل ہوگئی۔

اداکار نے اپنے بیٹے کا تعارف مداحوں سے کرواتے ہوئے لکھا کہ، "یہ دنیا مزید حسین ہوگئی! ماشاء اللّٰہ"۔

شمیر خان اگست 2023 میں پیدا ہوئے تھے۔ اداکار نے اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر کیا جانے والا فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے۔

مداح، دوست اور فالوورز شمیر خان کی دلکش تصاویر کو پسند کر رہے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے تبصرہ کیا کہ وہ سمیع خان کی کاربن کاپی ہیں، جب کہ کچھ نے کہا کہ وہ ایک پیارے کورین بچے سے مشابہت رکھتا ہے۔

ننھے شمیر کو مداحوں کی طرف سے خوب پیار مل رہا ہے، اور سوشل میڈیا صارفین نے پیارے بچے کے لیے اپنی محبت، نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔

Sami Khan Shares His Son Cute Photos

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sami Khan Shares His Son Cute Photos and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sami Khan Shares His Son Cute Photos to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   494 Views   |   12 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 January 2025)

یہ تو باپ سے بھی پیارا ہے ۔۔ سمیع خان نے پہلی بار بیٹے کی تصویریں شیئر کردی، پوسٹ وائرل

یہ تو باپ سے بھی پیارا ہے ۔۔ سمیع خان نے پہلی بار بیٹے کی تصویریں شیئر کردی، پوسٹ وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ تو باپ سے بھی پیارا ہے ۔۔ سمیع خان نے پہلی بار بیٹے کی تصویریں شیئر کردی، پوسٹ وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔