میں نے اپنی بیوی کو گیزر کی وجہ سے کھویا تھا ۔۔ اس شخص کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ آئی سی یو میں چلی گئی؟ گھر میں بھی گیزر ہے تو یہ ضرور پڑھ لیں

دن ہو یا رات کسی بھی وقت گیزر سے گرم پانی بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے بس گیس کا ہونا ضروری ہے لیکن آج کل تو گیس یا بجلی کے بناء ہی چلنے والے گیزر ہماری آسانی کے لیے مارکیٹ میں موجود ہیں۔ مگر یہ سہولت جان لیوہ بھی ہوسکتی ہے۔

گیزر کی وجہ سے ایک شخص نے اپنی بیوی کو موت کے منہ میں جاتے ہوئے دیکھا اور خوب باگ دوڑ کی جس کے بعد ڈاکٹروں کی محنت اور جدوجہد سے وہ اپنی بیوی کی زندگی کو بچانے میں کامیاب ہوئے۔ٹوئٹر پر دیوانشو اسوپا نامی بھارتی فلم میکر نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا کہ ان کے واش روم میں گیزر لگا ہوا ہے تاکہ نہاتے وقت کہیں دور جا کر گیزر آن نہ کرنا پڑے۔ ایک دن میری بیوی نہانے گئی تو میں باہر تھا جب گھر آیا تو دیکھا کہ وہ وہیں بیہوش پڑی ہے ہسپتال لے کر گیا تو معلوم ہوا کہ گیزر کی گیس کی وجہ سے اس کا دم گھٹ رہا ہے اور وہ اب زندہ نہیں بچ سکے گی کوینکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ اس قدر مہلک ہوگئی ہے کہ اس کے پھیپھڑوں کو نقصان دے رہی۔

ڈاکٹر نے کیا بتایا؟

دیوانشو نے جب ڈاکٹر سے اپنی بیوی کے متعلق پوچھا تو ڈاکٹر نے بتایا کہ گیزر واش روم میں ہر گز نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ اس کی وجہ سے گیس یکدم خارج ہوئی اور واش روم چونکہ بند تھا تو اندر ہی اندر اس قدر بڑھ گئی کہ خاتون کے پیھپڑوں میں نقصان کر گئی۔

گیزر کو کہاں رکھیں؟

گیزر کو گھر میں کسی ایسی جگہ لگائیں جہاں قریب میں کوئی کھڑکی یا روشن دان ہو تاکہ اس سے نکلنے والی گیس ہوا میں خارج ہوسکے کیونکہ گیس کے زیادہ ہونے یا حجم کے بڑھنے سے یہ مہلک بھی ہو جاتی ہے۔

Biwi Ko Geaser Ki Waja Se Khoya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ko Geaser Ki Waja Se Khoya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ko Geaser Ki Waja Se Khoya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   1 Comments   |   48997 Views   |   19 Jan 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

میں نے اپنی بیوی کو گیزر کی وجہ سے کھویا تھا ۔۔ اس شخص کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ آئی سی یو میں چلی گئی؟ گھر میں بھی گیزر ہے تو یہ ضرور پڑھ لیں

میں نے اپنی بیوی کو گیزر کی وجہ سے کھویا تھا ۔۔ اس شخص کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ آئی سی یو میں چلی گئی؟ گھر میں بھی گیزر ہے تو یہ ضرور پڑھ لیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے اپنی بیوی کو گیزر کی وجہ سے کھویا تھا ۔۔ اس شخص کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ وہ آئی سی یو میں چلی گئی؟ گھر میں بھی گیزر ہے تو یہ ضرور پڑھ لیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔