ملک صاحب کی دوسری چوائس تو اچھی ہے۔۔ ثناء جاوید بھارتیوں کی پسند بن گئیں

پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید آجکل سوشل میڈیا پر اپنے سیر سپاٹوں کی وجہ سے خوب ان ہیں۔

انکی پرکشش شخصیت اور مسکراہٹ نے پاکستانیوں کا دل تو پہلے ہی جیت لیا تھا لیکن اب یہ سرحد پار بھارتیوں کی پسند بھی بن چکی ہیں۔

وہی بھارتی جو ثانیہ سے طلاق اور ثناء سے شادی پر کرکٹر شعیب ملک سے نالاں تھے آج وہی شعیب ملک کی پسند کی تعریفیں کر رہے ہیں۔

جہاں ثناء کے مختلف چینلز پروموز، شوز، ماڈلنگ اور ڈرامے نشر کیے جا رہے ہیں وہیں اداکارہ بیرونِ ملک چھٹیاں مناتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کر رہی ہیں۔

شعیب ملک سے شادی کے بعد کڑی تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید کے حُسن کے مداح ایک بار پھر سے فدا ہونے لگے ہیں۔

ثناء اپنی تصویر پوسٹ کرتی ہیں تو نہ صرف پاکستانی فینز انکی تعریفیں کرتے ہیں وہیں

بھارتی بھی انکی اداؤں کے دیوانے ہوچکے ہیں۔

صارفین کمنٹ کرتے ہوۓ کوئی انکی مسکراہٹ کو پسند کر رہا ہے تو کسی جے شعیب ملک کی پسند کو اچھا کہا وہیں کچھ لوگ ثناء سے شعیب کے متعلق سوالات کر رہے ہیں کہ وہ کہاں گم ہیں؟ آج کل کونسے پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں؟

Sana Javaid New Pictures Viral In India

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sana Javaid New Pictures Viral In India and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sana Javaid New Pictures Viral In India to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   834 Views   |   19 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ملک صاحب کی دوسری چوائس تو اچھی ہے۔۔ ثناء جاوید بھارتیوں کی پسند بن گئیں

ملک صاحب کی دوسری چوائس تو اچھی ہے۔۔ ثناء جاوید بھارتیوں کی پسند بن گئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ملک صاحب کی دوسری چوائس تو اچھی ہے۔۔ ثناء جاوید بھارتیوں کی پسند بن گئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔