سلاد کھائیں صحت بنائیں

سلاد کو ایک صحت بخش غذا کے طورلیا جاتا ہے اوریہ صحیح بھی ہے کیونکہ اس میں تازہ سبزیاں، پھل، پھلوں کے رس، آلیو آئل اور کچھ مصالحہ جات استعمال کیے جاتے ہیں جو ہر طرح سے صحت بخش ہوتے ہیں۔
یہاں کچھ ایسی ہیں چند بہترین سلاد کیترکیبیں پیش کی جارہی ہیں جو کھانے کا متبادل ہیں۔

کریمی فروٹ سلاد

اجزا:
کٹی ہوئی اسٹرابیری ایک کپ
کٹے ہوئے آم ایک کپ
دہی آدھا کپ
کٹے ہو ئے بادام دو کھانے کے چمچے
پسی دار چینی چٹکی بھر

ترکیب:

ایک درمیانے سائز کے بائول میں دہی ڈال کراس میں تمام اجزائ کو اچھی طرح مکس کرلیں اور اوپرسے پسی دارچینی ڈال کر سرو کریں۔

غذائیت:

کیلوریز 115
پروٹین 4 گرام
کاربوہائیڈریٹ 24 گرام
فیٹ 1.2 گرام
کولیسٹرول 3 ملی گرام
فائبر 2 گرام
سوڈیم 44 ملی گرام
چکنائی سے حاصل شدہ کیلوریز 9 فیصد

پاستا سلاد

ابلے ہوئے پاستا 4 کپ
چیری ٹماٹر 2 کپ
کیوب میں کٹی ہوئی موزریلا چیز 1/3 کپ
کٹے ہوئے تلسی کے پتے 1/3 کپ
آلیو آئل 2 کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
پسی کالی مرچ حسب ذائقہ

ترکیب:

تمام اجزا کو ایک بائول میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ ٹھنڈا ٹھنڈا اسرو کریں۔ غذائیت:

کیلوریز 360
پروٹین 19 گرام
کاربوہائیڈریٹ 42 گرام
فیٹ 14گرام
کولیسٹرول 24 ملی گرام
فائبر 6 گرام
سوڈیم 195 گرام
چکنائی سے حاصل شدہ کولیسٹرول 35 فیصد

Salad Khayen Sehat Banayen

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Salad Khayen Sehat Banayen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salad Khayen Sehat Banayen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hina  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3927 Views   |   27 Sep 2021
About the Author:

Hina is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hina is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 April 2024)

سلاد کھائیں صحت بنائیں

سلاد کھائیں صحت بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سلاد کھائیں صحت بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔