پیلیا ہوا تو سر کے بال ہی ختم ہوگئے ۔۔ لڑکی کے پیاز کا تیل کن چیزوں سے ملا کر بنایا کہ بال اتنے لمبے اور گھنے ہوگئے؟ آزمودہ جادوئی تیل بنانے کا خاص ٹوٹکہ

پیلیا ایک ایسی بیماری ہے جو اگر بچپن میں ہو جائے تو ایک بچہ کمزور ضرور ہو جاتا ہے مگر کچھ عرصے میں اس کی کمزوری اور تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے لیکن اگر بالغ ہونے کے بعد ہو تو اس کے ختم ہونے کے بعد کئی سارے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں جن میں سب سے زیادہ بال گرنا، گٹھنوں کی تکلیف اور رنگت میں کمی پیدا ہونا ہے۔

بال چہرے کے لئے فریم کا کام کرتے ہیں۔ سیاہ، چمکدار اور گھنے بال مرد اور عورت دونوں کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں۔ اسی لئے اگر بال جلد سفید ہونے لگیں یا جھڑنے لگیں تو حسن تو ماند پڑتا ہی ہے اور ساتھ ہی متاثرہ شخص کا اعتماد کمزور پڑنے لگتا ہے۔ بالوں کے مسائل سے نجات کے لئے پیاز کی افادیت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ پیاز سلفر سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس کا رس یا تیل بنا کر استعمال کرنے سے سفید بال سیاہ ہونے لگتے ہیں اور گنج پن بھی ختم یونے لگتا ہے۔ البتہ سلفر کی زیادتی نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتی ہے کیوں کہ اس سے جلد پر الرجی ہوسکتی ہے اس لئے پیاز کا استعمال ہفتے میں 1 سے 2 بار کرنا کافی ہوگا۔

بتائے گئے طریقے سے پیاز کا تیل بنائیں اور اس کو بالوں میں لگائیں، یا پھر اس کے علاوہ ڈاکٹر بلقیس کی ریمیڈی بھی آزما سکتی ہیں یہ بھی کارآمد ہے۔ ایک کپ تل کا تیل لیں اور 2 درمیانے سائز کے پیاز کو کاٹ پہے سے گرم تیل میں انتہائی ہلکی آنچ پر پکائیں، اس آمیزے کو اتنی دیر تک پکاتے رہیں جب تک پیاز کا پانی تم نہ ہوجائے لیکن آنچ تیز نہیں کرنی ورنہ پیاز کا رنگ تبدیل ہوجائے گا اور اس کے سارے فوائد ختم ہوجائیں گے۔ پیاز کا پانی ختم ہوجائے تو تمام تیل کو چھان لیں اور ایک کپ تل کا تیل اسی آمیزے میں ملا کر بوتل میں ملا دیں۔ اس تیل کو ہفتے میں ایک یا زیادہ سے زیادہ 2 بار استعمال کریں کیوں کہ تل کا تیل بھی گرم ہوتا ہے۔ انشاء اللہ آپ کے بالوں کی نشونما شروع ہوجائے گی۔

Homemade Onion Hair Oil For Faster Hair Growth And Stop Hairfall

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Onion Hair Oil For Faster Hair Growth And Stop Hairfall and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Onion Hair Oil For Faster Hair Growth And Stop Hairfall to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4026 Views   |   14 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

پیلیا ہوا تو سر کے بال ہی ختم ہوگئے ۔۔ لڑکی کے پیاز کا تیل کن چیزوں سے ملا کر بنایا کہ بال اتنے لمبے اور گھنے ہوگئے؟ آزمودہ جادوئی تیل بنانے کا خاص ٹوٹکہ

پیلیا ہوا تو سر کے بال ہی ختم ہوگئے ۔۔ لڑکی کے پیاز کا تیل کن چیزوں سے ملا کر بنایا کہ بال اتنے لمبے اور گھنے ہوگئے؟ آزمودہ جادوئی تیل بنانے کا خاص ٹوٹکہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیلیا ہوا تو سر کے بال ہی ختم ہوگئے ۔۔ لڑکی کے پیاز کا تیل کن چیزوں سے ملا کر بنایا کہ بال اتنے لمبے اور گھنے ہوگئے؟ آزمودہ جادوئی تیل بنانے کا خاص ٹوٹکہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔