بیٹی یا بیٹا؟ منال خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟

Minal Khan Welcome Baby Boy

اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے بدھ کی دوپہر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو خوشخبری سے آگاہ کیا کہ ہمارے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ منال اور احسن کے ہاں بدھ کی صبح 10 بج کر 48 منٹ پر ننھے مہمان کی آمد ہوئی جس کا نام محمد حسن اکرام رکھا گیا ہے۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کردہ پوسٹ پر انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔ منال خان کی پوسٹ پر معروف شوبز شخصیات کمنٹس کررہی ہیں اور جوڑے کو مبارک باد دے رہی ہیں اور ساتھ ہی مداحوں کی جانب سے بھی احسن، منال اور ان کے ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ایمن خان نے اپنے کچھ روز قبل شیئر کیے گئے ایک وی لاگ میں بتایا تھا کہ پہلے ڈاکٹر نے کہا تھا کہ بیٹی ہوگی تو ہم نے بیٹی کی شپانگ کرلی تھی لیکن اب بیٹے کے بارے میں بتایا جا رہا ہے اس لیے ہم اب بچے کی پیدائش کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

Minal Khan Welcome Baby Boy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Minal Khan Welcome Baby Boy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Minal Khan Welcome Baby Boy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   15426 Views   |   01 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

بیٹی یا بیٹا؟ منال خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟

بیٹی یا بیٹا؟ منال خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی یا بیٹا؟ منال خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔