پالک کو لمبے عرصے تک محفوز رکھنا چاہتی ہیں تو۔۔ ان طریقوں سے پالک کو خراب ہونے سے بچائیں اور مہینوں مزے مزے کے کھانے بنائیں

سردیوں کی آمد آمد ہے اور ہر پاکستانی گھر کی طرح آپ بھی اس موسم میں پالک کا لطف ضرور اٹھاتی ہوں گی. ذائقے میں لذیذ پالک سے کئی ڈشز بنائی جاتی ہیں جن میں پالک ساگ، پالک پنیر، دال پالک اور پالک پکوڑے وغیرہ شامل ہیں. اس آرٹیکل میں آپ کو پالک کو لمبے عرصے تک تازہ اور محفوظ رکھنے کے طریقے بتائے جارہے ہیں

سب سے پہلے پالک کو اچھی طرح دھو کر خشک کرلیں۔ نمی والے پالک لازمی خراب ہوجاتے ہیں۔ اب ان کی ڈنڈیاں کاٹ کر موٹے کپڑے یا تہہ والے کاغذ یا اخبار میں رکھ کر فریز کرلیں۔

پالک کو اخبار پر رکھ کر لپٹیں اور ائیر ٹائٹ بیگ میں بھر کر زپ بند کردیں اور فریز کرلیں.

ائیر ٹائٹ باکس میں بھی رکھ کر محفوظ کیا جاسکتا ہے لیکن یہ خیال رکھیں کہ ڈبا مکمل طور پر خشک ہو۔

سیب، کیلے اور کیوی جیسے پھل چونکہ ایتھائیلین گیس (ethylene gas) خارج کرتے ہیں، جو پھلوں اور سبزیوں کو قدرتی طور پر پکنے میں مدد کرتی ہے۔ اس لیے پالک کو محفوظ کرتے ہوئے ان پھلوں سے دور رکھیں.

How To Save Spinach For Long Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Save Spinach For Long Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Save Spinach For Long Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1609 Views   |   17 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پالک کو لمبے عرصے تک محفوز رکھنا چاہتی ہیں تو۔۔ ان طریقوں سے پالک کو خراب ہونے سے بچائیں اور مہینوں مزے مزے کے کھانے بنائیں

پالک کو لمبے عرصے تک محفوز رکھنا چاہتی ہیں تو۔۔ ان طریقوں سے پالک کو خراب ہونے سے بچائیں اور مہینوں مزے مزے کے کھانے بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پالک کو لمبے عرصے تک محفوز رکھنا چاہتی ہیں تو۔۔ ان طریقوں سے پالک کو خراب ہونے سے بچائیں اور مہینوں مزے مزے کے کھانے بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔