جگ سے پانی رستا ہے اور مصالحہ صحیح نہیں پس رہا تو.. بلینڈر مشین کے 3 بڑے مسائل گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کے طریقے

بلینڈر مشین روزانہ استعمال ہونے والی چیز ہے. اس لئے اگر اس میں چھوٹی موٹی چھوٹی موٹی خرابی پیدا ہوجائے تو بنوانے میں کئی دن لگ جاتے ہیں تن تک خاتون خانہ کا کام بڑھ جاتا ہے. اس آرٹیکل میں آپ کو چند ایسے طریقے بتائے جارہے ہیں جن سے آپ گھر بیٹھے بھی اپنی بلینڈر مشین کی کچھ خرابیاں دور کرسکتی ہیں.

گرائنڈر کے بلیڈ تیز کرنے کا طریقہ

اگر گرائنڈر میں مصالحہ اچھی طرح اور باریک نہیں پس رہا تو یقینی طور پر اس کے بلیڈز کی تیزی ختم ہوگئی ہے. اس کو تیز کرنے کے لئے پہاڑی نمک کا چھوٹا ٹکڑا اس میں ڈال کر چلا دیں. تھوڑی دیر میں بلیڈز کی دھار تیز ہوجائے گی اور مصالحہ باریک پسنے لگے گا.

جگ میں اوپر سے پانی گرنے لگے

اگر بلینڈ کرتے ہوئے پانی جگ کے اوپر سے گرنے لگے تو ڈھکن پر بڑا ربر بینڈ چڑھا دیں اور پھر بلینڈر کو بند کریں. اس طرح ڈھکن ٹائٹ رہے گا اور پانی نہیں گرے گا. مزید معلومات کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں

جگ نیچے سے رسنے لگے تو

اگر بلینڈر میں نیچے سے پانی رسنے لگے تو اس کا مطلب ہے کہ یا تو یہ اچھی طرح فکس نہیں ہے یا پھر اس کے بلیڈز ڈھیلے ہوگئے ہیں. ان کو اسکرو ڈرائیور کی مدد سے کھول کر دوبارہ اچھی طرح لگا کر ٹائٹ کردیں.

Blender Machine Fixing Methods

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Blender Machine Fixing Methods and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Blender Machine Fixing Methods to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   45443 Views   |   02 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جگ سے پانی رستا ہے اور مصالحہ صحیح نہیں پس رہا تو.. بلینڈر مشین کے 3 بڑے مسائل گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کے طریقے

جگ سے پانی رستا ہے اور مصالحہ صحیح نہیں پس رہا تو.. بلینڈر مشین کے 3 بڑے مسائل گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جگ سے پانی رستا ہے اور مصالحہ صحیح نہیں پس رہا تو.. بلینڈر مشین کے 3 بڑے مسائل گھر بیٹھے ٹھیک کرنے کے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔