Pyari Maryams Husband Reveal The Truth About Her Death
پاکستان کی معروف سوشل میڈیا اسٹار پیارِی مریم جنہیں لاکھوں لوگ بہت پسند کرتے تھے، نے جڑواں بیٹے جنم دیے، لیکن خود اس عمل میں دنیا چھوڑ گئی۔ ان کے شوہر احسن علی نے پہلی بار اس المیے کے بارے میں عوام سے بات کی اور وی لاگ کے ذریعے سب کچھ شیئر کیا۔
احسن علی نے بتایا کہ ڈلیوری کے دوران مریم کا بلڈ پریشر بہت بڑھ گیا تھا اور ان کا دل اور پھیپھڑے متاثر ہوئے جس کی وجہ سے وہ انتقال کر گئیں۔
احسن علی نے جذباتی انداز میں بتایا کہ، کچھ لوگ ان کے دکھ کا ناجائز فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ انہوں نے ہیسٹریکٹومی کے لیے دستخط کیے تھے، مگر ڈاکٹروں نے یہ آپریشن نہیں کیا۔
پیاری مریم کو راولپنڈی میں دفن کیا گیا، جیسا کہ مریم کی والدہ نے چاہا، تاکہ وہ اپنوں کے قریب ہوں۔ احسن کے دو بیٹے ہیں جن کے ساتھ وہ زندگی آگے بڑھائیں گے۔
سوشل میڈیا پر احسن علی اور ان کے خاندان کے لیے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک صارف نے لکھا: جو لوگ زچگی کے دوران وفات پاتے ہیں، ان کے لیے جنت ہے۔ ایک اور نے کہا: یہ دل توڑ دینے والا واقعہ ہے۔ اور کئی لوگ تو بس خاموش رہ گئے، کیونکہ الفاظ کم پڑ گئے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pyari Maryams Husband Reveal The Truth About Her Death and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pyari Maryams Husband Reveal The Truth About Her Death to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میں فارم پر دستخط کئے مگر ڈاکٹرز نے۔۔ پیاری مریم کے شوہر نے بیوی کے انتقال کی اصل حقیقت بتا دی
میں فارم پر دستخط کئے مگر ڈاکٹرز نے۔۔ پیاری مریم کے شوہر نے بیوی کے انتقال کی اصل حقیقت بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں فارم پر دستخط کئے مگر ڈاکٹرز نے۔۔ پیاری مریم کے شوہر نے بیوی کے انتقال کی اصل حقیقت بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔