رنگ بھی نکھرے گا اور خشکی بھی ختم ہوگی.. صرف 3 دن میں رنگت نکھارنے والا جادوئی سیرم گھر پر خود بنائیں

خشکی نے ناک میں دم کردیا ہے اور اگر اسے ختم کرنے کے لیے کوئی لوشن یا تیل لگائیں تو رنگت سیاہ پڑنے لگتی ہے. آخر کریں تو کیا کریں؟ اگر آپ بھی ان سوالوں سے پریشان ہیں تو اس آرٹیکل میں آپ کی اس پریشانی کا حل موجود ہے.

ایک آلو کو چھیل کر کدو کش کریں اور اسے ململ کے کپڑے میں دبا کر رس نکال لیں. آدھے لیموں کا رس اور اتنا ہی ناریل کا تیل لے کر اچھی طرح مکس کریں. یہ آمیزہ 3 دن استعمال کیا جاسکتا ہے اور فریج میں رکھیں تو زیادہ سے زیادہ 5 دن تک قابل استعمال رہتا ہے.

رات کو سونے سے پہلے یہ سیرم چہرے اور ہاتھ پاؤں سمیت ہر جگہ لگائیں. رات بھر لگا رہنے دیں اور صبح نہا لیں. یہ جسم کی کلینزنگ کرے گا، نمی فراہم کرے گا جبکہ آلو اور لیموں کے رس میں قدرتی بلیچنگ ایجنٹ موجود ہوتے ہیں جو رنگت نکھارتے ہیں. یہ جسم کے سیاہ حصوں جیسے کہ بغل اور گھٹنے وغیرہ بھی صاف کردے گا اور آپ صرف 3 دن میں چمک اٹھیں گی.

Homemade Whitening And Moisturizing Lotion

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Whitening And Moisturizing Lotion and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Whitening And Moisturizing Lotion to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1822 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

رنگ بھی نکھرے گا اور خشکی بھی ختم ہوگی.. صرف 3 دن میں رنگت نکھارنے والا جادوئی سیرم گھر پر خود بنائیں

رنگ بھی نکھرے گا اور خشکی بھی ختم ہوگی.. صرف 3 دن میں رنگت نکھارنے والا جادوئی سیرم گھر پر خود بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنگ بھی نکھرے گا اور خشکی بھی ختم ہوگی.. صرف 3 دن میں رنگت نکھارنے والا جادوئی سیرم گھر پر خود بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔