اتنا بڑا دل کیسے ہے آخر.. سابق شوہر کی بیٹی کو گود میں بٹھا لیا! سائرہ یوسف کے انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے

"آخر اتنا بڑا دل کیسے ہے"

"کیا ہم بھی سائرہ یوسف کی طرح اچھے بن سکتے ہیں"

"سائرہ یوسف اچھی تربیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں اور اب یہ اپنی بیٹی کی تربیت بھی اتنی ہی اچھی کررہی ہیں"

یہ کہنا ہے سوشل میڈیا صارفین کا جو اس وقت ماڈل اور اداکارہ سائرہ یوسف کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایسی تصویر کے نیچے تبصرے کررہے ہیں جن میں سائرہ کو صدف اور شہروز کی بیٹی زہرہ کو گود میں لیے بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے.

اس تصویر میں ایک جانب سائرہ اور شہروز کی بیٹی نوریح ہے تو دوسری جانب سائرہ کی بھانجی ہے. البتہ زہرہ کو سائرہ کی گود میں دیکھنا یقینی طور پر صارفین کے لئے خوشگوار حیرت کا باعث ہے.

واضح رہے کہ سائرہ اور شہروز کی شادی 21 اکتوبر 2012 میں ہوئی جس کے بعد 29 فروری 2020 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی اور 31 مئی 2020 کو ہی شہروز نے ماڈل صدف سے دوسری شادی کر لی.

البتہ سائرہ یوسف نے نہ تو کبھی شہروز سبزواری کے خلاف کوئی بات کی نہ ہی بیٹی نوریح کو سوتیلی ماں اور بہن سے ملنے سے روکا بلکہ آج صدف اور شہروز کی بیٹی کو گود میں لے کر تصویر بنوانے سے سائرہ نے الگ ہی سبق دے ڈالا.

Saira Yousuf Holding Shahroz Sabzwari Daughter

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saira Yousuf Holding Shahroz Sabzwari Daughter and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saira Yousuf Holding Shahroz Sabzwari Daughter to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1704 Views   |   15 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اتنا بڑا دل کیسے ہے آخر.. سابق شوہر کی بیٹی کو گود میں بٹھا لیا! سائرہ یوسف کے انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے

اتنا بڑا دل کیسے ہے آخر.. سابق شوہر کی بیٹی کو گود میں بٹھا لیا! سائرہ یوسف کے انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اتنا بڑا دل کیسے ہے آخر.. سابق شوہر کی بیٹی کو گود میں بٹھا لیا! سائرہ یوسف کے انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔