آپ آئے تو میرا چہرہ کھل اٹھا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب احسن خان نے بہن کی شادی پر اچانک انٹری دی تو خوشی میں بہن نے کیا کیا؟

بھائی تو بہنوں کا سب سے بڑا سہارا ہوتے ہیں اور پھر اگر لڑکی کی شادی ہو اور اس کا بھائی نہ ہو تو اپنی زندگی کے سب سے بڑے دن پر مایوس بیٹھی رہتی ہے۔

تو جی بالکل کچھ ایسا ہی ملک کے مشہور اداکار احسن خان اور ان کی کزن زارا کے ساتھ ہوا۔

اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اداکار احسن خان اپنی کزن بہن کی شادی میں اچانک حاضر ہو گئے تو ان کی بہن کا چہرہ چمک اٹھا، یوں لگ رہا تھا کہ جیسے انہیں زندگی کا سب سے خوبصورت و اہم تحفہ مل گیا ہو۔ وائرل ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ فیملی فنکشن میں آنے کے بعد تمام لوگ خوشی سے پھولے نہیں سما رہے۔

اور بچے، بڑے سب ان کے ساتھ تصاویر کھینچوا رہے ہیں، اس خوشی کی تقریب میں احسن خان نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کی بہن نے لال رنگ کا عروسی لباس جبکہ دلہے نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ اب تک اس ویڈیو کو 122 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار لوگ پسند کر چکے ہیں۔

Ap Aye To Chehra Khil Utha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ap Aye To Chehra Khil Utha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ap Aye To Chehra Khil Utha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   14213 Views   |   13 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 December 2024)

آپ آئے تو میرا چہرہ کھل اٹھا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب احسن خان نے بہن کی شادی پر اچانک انٹری دی تو خوشی میں بہن نے کیا کیا؟

آپ آئے تو میرا چہرہ کھل اٹھا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب احسن خان نے بہن کی شادی پر اچانک انٹری دی تو خوشی میں بہن نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ آئے تو میرا چہرہ کھل اٹھا ۔۔ دیکھیں وہ منظر جب احسن خان نے بہن کی شادی پر اچانک انٹری دی تو خوشی میں بہن نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔