اگر آپ کے وائی فائی کے سگنل بھی پورے نہیں آتے تو.. سادہ سی ٹرک جو آپ کا انٹرنیٹ تیز چلانے میں بغیر کسی خرچے کے بھی کام آسکتی ہے

اگر آپ وائی فائی استعمال کرتے ہیں تو بہت ممکن ہے آپ کو سگنل کے مسائل کا سامنا ہو۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے سے نمٹنے کا ایک سادہ سا طریقہ بتارہے ہیں جس میں کوئی خرچ بھی نہیں آئے گا۔

استعمال کا طریقہ

اس کے لئے آپ کو صرف ایلومینم فوائل چاہیے ہوگا۔ سب سے پہلے اپنے وائی فائی راؤٹر کے دونوں اینٹینا مختلف سمتوں کی جانب گھما دیں۔ ایک کو آگے اور دوسرے کو پیچھے کی جانب موڑ دیں۔

اب ایلومینم فوائل کے 2 حصے کریں اور انھیں کئی بار فولڈ کر کے ہاتھ سے ان کی کٹوری بنا لیں اور وائی فائی راؤٹر کے اینٹینا کے اوپر لگا کر دبادیں۔ راؤٹر آن کریں۔ اب آپ کے راؤٹر کے سگنلز زیادہ بہتر ہوجائیں گے کیونکہ ایلومینم فوائل سگنل کیچ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Wifi Ne Signal Tez Karne Ka Tarika

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Wifi Ne Signal Tez Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Wifi Ne Signal Tez Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7168 Views   |   03 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

اگر آپ کے وائی فائی کے سگنل بھی پورے نہیں آتے تو.. سادہ سی ٹرک جو آپ کا انٹرنیٹ تیز چلانے میں بغیر کسی خرچے کے بھی کام آسکتی ہے

اگر آپ کے وائی فائی کے سگنل بھی پورے نہیں آتے تو.. سادہ سی ٹرک جو آپ کا انٹرنیٹ تیز چلانے میں بغیر کسی خرچے کے بھی کام آسکتی ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کے وائی فائی کے سگنل بھی پورے نہیں آتے تو.. سادہ سی ٹرک جو آپ کا انٹرنیٹ تیز چلانے میں بغیر کسی خرچے کے بھی کام آسکتی ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔