7 سمندر پار کر کے انگریز دلہا نے غریب سائیکل بنانے والے کی بیٹی سے شادی کرلی.. مسلمان لڑکی کی شادی کی دلچسپ کہانی

کہتے ہیں کہ محبت رنگ نسل، ذات پات سے بالاتر ہوتی ہے۔ کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں مگر بعد میں زمانے کے خوف اور طبقاتی فرق کی وجہ سے شادی نہیں کرتے لیکن کچھ ایسے خوش نصیب بھی ہوتے ہیں جو محبت کی خاطر زمانے سے لڑ جاتے ہیں اور بالآخر ایک ہو کر ہی دم لیتے ہیں۔ بھارت میں ایک معمولی سائیکل مرمت کرنے والی تبسم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا جن کے انگریز دلہا 7 سمندر پار رہتے ہیں۔

تبسم کے والد صادق حسین جو بھارت میں ایک معمولی سی دکان پر سائیکل کی مرمت کرتے ہیں، نے شاید ہی کبھی سوچا ہو کہ ان کا داماد ایک خوبرو آسٹریلوی نوجوان ہوگا

تبسم کی شادی ایش حسین نامی سے تب ہوئی جب وہ پڑھنے کے لئے آٹریلیا گئیں۔ تبسم ایش کی سینیئر تھیں لیکن ایش، تبسم کی ذہانت سے کافی متاثر تھے ۔ یوں دونوں میں دوستی ہوگئی۔ اب تبسم ایک ادارے میں سینئیر مینیجر ہیں۔ تبسم اور ایش نے آسٹریلیا میں ہی والدین کی اجازت سے شادی کر لی تھی لیکن ایش کو شوق تھا کہ وہ بھارت جا کر رویتی انداز میں دلہا بنیں اس لئے وہ اپنی انگریز ماں جینفر پیری اور باقی خاندان کے ساتھ بھارت گئے اور دھوم دھام سے سائیکل مرمت کرنے والے کی بیٹی سے دوبارہ شادی کی۔

Musalman Larkay Ki Ajeeb Kahani

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Musalman Larkay Ki Ajeeb Kahani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Musalman Larkay Ki Ajeeb Kahani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2181 Views   |   23 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 November 2024)

7 سمندر پار کر کے انگریز دلہا نے غریب سائیکل بنانے والے کی بیٹی سے شادی کرلی.. مسلمان لڑکی کی شادی کی دلچسپ کہانی

7 سمندر پار کر کے انگریز دلہا نے غریب سائیکل بنانے والے کی بیٹی سے شادی کرلی.. مسلمان لڑکی کی شادی کی دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7 سمندر پار کر کے انگریز دلہا نے غریب سائیکل بنانے والے کی بیٹی سے شادی کرلی.. مسلمان لڑکی کی شادی کی دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔