جھریاں اور فائن لائن کا حل صرف یہ تیل ۔۔ اگر آپ بھی جھریوں سے پریشان ہیں تو جانیں یہ کونسا تیل ہے؟ جو رنگ بھی صاف کرے اور چہرہ بھی چمکائے

خواتین اپنی خوبصورتی اور اچھی جلد کیلیئے کافی حساس ہوتی ہیں اور وہ اسکے لیے ہر ممکن کوشش کرتی ہیں کہ ان کا چہرہ جوان نظر آئے، اور وقت سے پہلے انہیں جھائیوں اور جھریوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ جھریوں سے پریشان افراد کو گیلی پھٹکری چہرے پر ملنی چاہیے اور خشک ہونے پر سادے پانی سے دھو لیں۔ رفتہ رفتہ جھریاں کم اور جلد ٹائٹ ہوجائے گی۔

:پپیتے کی نائٹ کریم جو جلد کو کرے ٹائٹ اور جھریاں بھگائے، ڈاکٹر بلقیس ریمیڈی پکا ہوا پپیتا لے کر چھیل لیں اور کاٹ کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں۔ کوشش کریں کہ پپیتے کے بیج بھی وجود ہوں۔ ان کو گرائینڈر میں ڈال دیں اور دہی ملا کر اچھی طرح پیس کر پیسٹ بنا لیں۔ اس پیسٹ کو ایک شیشے کی بوتل میں رکھ لیں اور سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں

Jhurion Ko Khatam Karne Ka Oil

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Jhurion Ko Khatam Karne Ka Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jhurion Ko Khatam Karne Ka Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   9711 Views   |   21 Sep 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جھریاں اور فائن لائن کا حل صرف یہ تیل ۔۔ اگر آپ بھی جھریوں سے پریشان ہیں تو جانیں یہ کونسا تیل ہے؟ جو رنگ بھی صاف کرے اور چہرہ بھی چمکائے

جھریاں اور فائن لائن کا حل صرف یہ تیل ۔۔ اگر آپ بھی جھریوں سے پریشان ہیں تو جانیں یہ کونسا تیل ہے؟ جو رنگ بھی صاف کرے اور چہرہ بھی چمکائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جھریاں اور فائن لائن کا حل صرف یہ تیل ۔۔ اگر آپ بھی جھریوں سے پریشان ہیں تو جانیں یہ کونسا تیل ہے؟ جو رنگ بھی صاف کرے اور چہرہ بھی چمکائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔