کھانے پکاتے ہوئے سلینڈر ختم ہوجاتا ہے تو.. جانیں عام سی سیفٹی پن سے سلینڈر کو لمبے عرصے تک چلانے کا طریقہ

اکثر کھانا پکاتے ہوئے گیس سلینڈر ختم ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بڑی پریشانی ہوتی ہے. آج ہم آپ کو ایک بہت چھوٹی اور آسان سی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ ڈیڑھ مہینے چلنے والا سلینڈر دو ماہ تک چلا سکتی ہیں.

چولہے کے اوپر جو برنر ہوتا ہے اسے نکالیں اور اندرونی حصے پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر نمک چھڑک دیں اور پھر ایک ساشے اینو ڈال کر تھوڑا پانی ڈال کر چھوڑ دیں. جھاگ میں تھوڑی دیر چھوڑ کر ٹوتھ برش کی مدد سے صاف کر لیں اور سیفٹی پن سے برنر کے سوراخوں کے اندر صفائی کر لیں. سارا برنر بالکل نئے جیسا ہوجائے گا.

اس آسان سی ٹپ سے جہاں چولہے کی مکمل اور بہترین صفائی ہوتی ہے وہیں گیس کا اضافی اخراج بھی نہیں ہوتا جس سے سلینڈر زیادہ عرصے تک چلتا ہے.

Safety Pin Use For Gas Cylinder

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Safety Pin Use For Gas Cylinder and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Safety Pin Use For Gas Cylinder to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   18855 Views   |   29 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانے پکاتے ہوئے سلینڈر ختم ہوجاتا ہے تو.. جانیں عام سی سیفٹی پن سے سلینڈر کو لمبے عرصے تک چلانے کا طریقہ

کھانے پکاتے ہوئے سلینڈر ختم ہوجاتا ہے تو.. جانیں عام سی سیفٹی پن سے سلینڈر کو لمبے عرصے تک چلانے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانے پکاتے ہوئے سلینڈر ختم ہوجاتا ہے تو.. جانیں عام سی سیفٹی پن سے سلینڈر کو لمبے عرصے تک چلانے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔