میری ٹانگ ٹوٹ گئی تو ابھیشیک نے.. وویک اوبرائے نے ایشوریا رائے کے شوہر کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

"وہ ایک بہت مزے کا دن تھا لیکن پھر تکلیف میں بدل گیا. فلم کی شوٹنگ کے وقت میرا خوفناک موٹر سائیکل حادثہ ہوا تھا اور بائیں ٹانگ تین جگہوں سے ٹوٹ گئی تھی. مجھے یاد ہے کہ تب اجے دیوگن نے بڑے بھائیوں جبکہ ابھیشک نے دوستوں کی طرح میرا خیال رکھا تھا"

یہ کہنا ہے اداکار وویک اوبرائے کا جنھوں نے حال ہی میں فلم یووا کے 20 سال مکمل ہونے پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بارے میں گفتگو کی.

وویک اوبرائے کا کہنا تھا کہ اس حادثے کے بعد انھیں ٹھیک ہونے میں 4 مہینے لگے تھے.

واضح رہے کہ وویک اوبرائے، ابھیشیک بچن کی اہلیہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے کو پسند کرتے تھے اور شادی بھی کرنا چاہتے تھے. دونوں کی دوستی کے چرچے اس وقت ہوئے جب ایشوریا رائے نے اداکار سلمان خان پر مار پیٹ کے الزام لگا کر ان سے بریک اپ کرلیا تھا. بعد ازاں سلمان خان اور وویک اوبرائے کی تلخ کلامی کے بعد ایشوریا نے وویک سے بھی اپنی راہیں جدا کرلیں اور چند سال بعد ابھیشیک بچن سے شادی کر لی.

وویک اوبرائے کے علاوہ سلمان خان بھی کئی بار ابھیشیک بچن کی تعریف کرچکے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ابھیشیک ایک بہت اچھے انسان ہیں.

Vivek Oberoi Shared Good Memories With Abhishek Bachan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Vivek Oberoi Shared Good Memories With Abhishek Bachan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Vivek Oberoi Shared Good Memories With Abhishek Bachan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   4734 Views   |   23 May 2024
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 December 2024)

میری ٹانگ ٹوٹ گئی تو ابھیشیک نے.. وویک اوبرائے نے ایشوریا رائے کے شوہر کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

میری ٹانگ ٹوٹ گئی تو ابھیشیک نے.. وویک اوبرائے نے ایشوریا رائے کے شوہر کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری ٹانگ ٹوٹ گئی تو ابھیشیک نے.. وویک اوبرائے نے ایشوریا رائے کے شوہر کے بارے میں کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔