بیٹے کی پیدائش پر باپ کی 7ویں سالگرہ.. واقعے کے پیچھے حیران کن راز جان کر لوگ بھی دنگ رہ گئے

اپنی اولاد کی پیدائش پر تو دنیا کا ہر باپ خوشیاں مناتا ہے لیکن امریکا میں حال ہی میں ایک باپ نے بیٹے کی پیدائش پر اپنی سالگرہ بھی منائی. البتہ بیٹے کا باپ ہونے کے باوجود صرف 7 ویں سالگرہ منانے پر لوگ تعجب کا شکار ہیں.

امریکی شہری ڈیلن گلاس 29 فروری 1996 کو پیدا ہوئے تھے اور ان کے بیٹے آرچر کی پیدائش 29 فروری 2024 کو ہوئی. اس موقع پر ڈیلن کا کہنا ہے کہ یہ حیران کن واقعہ ہے لیکن وہ اس پر بہت خوش ہیں.

واضح رہے کہ لیپ ڈے ہر 4 برس بعد آتا ہے جس کی وجہ سے اس تاریخ کو پیدا ہونے والے ہر چار برس بعد ہی اپنی سالگرہ منا سکتے ہیں. اسی وجہ سے ڈیلن نے اپنی عمر کہیں زیادہ ہونے کے باوجود صرف ساتویں بار کیک کاٹا اور اب اگلے لیپ ڈے پر جب ان کا بیٹا پہلی سالگرہ منائے گا تو یہ ڈیلن کی بھی صرف آٹھویں سالگرہ ہوگی.

Leap Year Father Son Birthday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Leap Year Father Son Birthday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Leap Year Father Son Birthday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9946 Views   |   04 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹے کی پیدائش پر باپ کی 7ویں سالگرہ.. واقعے کے پیچھے حیران کن راز جان کر لوگ بھی دنگ رہ گئے

بیٹے کی پیدائش پر باپ کی 7ویں سالگرہ.. واقعے کے پیچھے حیران کن راز جان کر لوگ بھی دنگ رہ گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کی پیدائش پر باپ کی 7ویں سالگرہ.. واقعے کے پیچھے حیران کن راز جان کر لوگ بھی دنگ رہ گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔