انسٹاگرام نے دماغ خراب کردیا ہے۔۔ کیا محمود اسلم بلبلے سے عائشہ عمر کو نکلوانا چاہتے ہیں؟ دیکھیں

"انسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کر کے رکھ دی ہے. انسٹاگرام سے پہلے عائشہ عمر بھی ڈرامے کی شوٹنگ کے لیے اچھا وقت دیتی تھیں"

یہ کہنا ہے سینئر اداکار محمود اسلم کا جنھوں نے حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اداکاروں کے رویے کے متعلق شکایت کی.

محمود اسلم کا کہنا تھا کہ بلبلے ورلڈ ریکارڈ کا مستحق ہے کیونکہ اس نے مقبولیت قائم رکھتے ہوئے 14 سال مکمل کرلیے لیکن اب اداکاروں کے رجحانات تبدیل ہو رہے ہیں اسی وجہ سے ڈراموں کا بھی بیڑا غرق ہو رہا ہے۔ انسٹاگرام کی وجہ سے ڈراموں کا بیڑاغرق ہورہا ہے.

"ہماری پوری ٹیم میں اداکاروں کے انسٹاگرام پر فالوورز ہیں لیکن عائشہ عمر کے فالوورز سب سے زیادہ ہیں. جس کی وجہ سے عائشہ عمر انسٹاگرام پر زیادہ مصروف رہتی ہیں ان کا اپنا چینل بھی ہے جس کے لیے وہ کام کرتی ہیں۔ اتنا ہی نہیں بلکہ عائشہ عمر نے کپڑوں اور میک اپ کا برانڈ بھی متعارف کروا لیا ہے.

"کام تو وہ اب بھی کرتی ہیں اور جس کام کا وعدہ کرتی ہیں اسے پورا کرتی ہیں لیکن اب ان کی کچھ توجہ ڈراموں سے کم ہوگئی ہے۔ شروع میں ایسا نہیں تھا اور بہت اچھی طرح کام ہوتا تھا. لیکن اب کچھ نہیں ہوسکتا اور عائشہ کے کردار کو ڈرامے سے نکالا بھی نہیں جا سکتا۔

Mahmood Aslam Critisizing Ayesha Umar For Excessive Use Of Instagram

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahmood Aslam Critisizing Ayesha Umar For Excessive Use Of Instagram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahmood Aslam Critisizing Ayesha Umar For Excessive Use Of Instagram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1412 Views   |   14 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

انسٹاگرام نے دماغ خراب کردیا ہے۔۔ کیا محمود اسلم بلبلے سے عائشہ عمر کو نکلوانا چاہتے ہیں؟ دیکھیں

انسٹاگرام نے دماغ خراب کردیا ہے۔۔ کیا محمود اسلم بلبلے سے عائشہ عمر کو نکلوانا چاہتے ہیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انسٹاگرام نے دماغ خراب کردیا ہے۔۔ کیا محمود اسلم بلبلے سے عائشہ عمر کو نکلوانا چاہتے ہیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔