وٹامنز کا خزانہ اور کئی بیماریوں کا علاج.. سردیوں کی مزیدار سوغات ساگ میں چھپے انوکھے فائدے

سردیاں شروع ہوتے ہی دیسی گھروں میں ساگ کی بہتات ہوجاتی ہے. بڑے سے دیگچے میں ساگ پکایا جاتا ہے جسے ناشتے میں پراٹھے اور مکھن سے کھایا جاتا ہے. ساگ پاکستانیوں کی اتنی مرغوب غذا ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا پر اسی حوالے سے میمز بھی بھرے پڑے ہیں. البتہ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس لذیذ خوراک کے کچھ فائدے بھی بتائیں گے تاکہ وہ لوگ جو ساگ نہیں کھاتے وہ بھی اسے کھانے لگیں.

ساگ میں کینو سے زیادہ وٹامن سی اور پالک سے زیادہ وٹامن اے پایا جاتا ہے. یہ جراثیم کش ہوتے ہیں اسی وجہ سے سردی میں ان کو بیماریوں سے لڑنے کی خاطر خوب کھایا جاتا ہے. ان میں وٹامن اے، بی 6، بی 3 کے علاوہ کیلشیم، پوٹاشیم، پروٹین، آئرن، فائبر، زنک اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے.

ساگ میں موجود لیوٹین دماغی خلیات کے لئے فائدہ مند ہے.

لیوٹین اور زیاکزنتھن کی موجودگی بینائی کو طاقتور بناتی ہے

وٹامن کے اور کیلشیم ہڈیوں، ناخن اور بالوں کے لئے بھی مفید ہے

اینٹی آکسیڈینٹس کی وجہ سے دائمی بیماریوں کا خطرہ ٹل جاتا ہے. ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا امکان کم ہوتا ہے .

ساگ گردوں کی صحت کے لئے بھی مفید ہے.

Saag Main Mojud Vitamins Or Beemaryon Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Saag Main Mojud Vitamins Or Beemaryon Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saag Main Mojud Vitamins Or Beemaryon Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1384 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

وٹامنز کا خزانہ اور کئی بیماریوں کا علاج.. سردیوں کی مزیدار سوغات ساگ میں چھپے انوکھے فائدے

وٹامنز کا خزانہ اور کئی بیماریوں کا علاج.. سردیوں کی مزیدار سوغات ساگ میں چھپے انوکھے فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وٹامنز کا خزانہ اور کئی بیماریوں کا علاج.. سردیوں کی مزیدار سوغات ساگ میں چھپے انوکھے فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔