صرف اللہ نے مشکل سے نکالا.. شدید بیماری کے بعد مشہور ڈچ اداکار نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ دیکھیں ویڈیو

"مجھے نہیں لگتا کہ بہت سے لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ میرا کل ایک خاص دن تھا۔جس وقت میں بہت سارے لوگوں کے سامنے دائرہ اسلام میں شامل ہورہا تھا اس وقت کی بہت ساری تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر موجود ہیں. لیکن وہ لمحات میرے لئے بہت خاص تھے"

یہ کہنا ہے 26 سالہ ڈچ اداکار اور گلوکار ڈونی رولوِنک کا جنھوں نے رواں مہینے 19 اپریل کو مسجد میں اسلام قبول کرلیا.

ڈونی 2022ء میں ایک فٹنس ویڈیو کہ شوٹنگ کے دوران بری طرح زخمی ہو گئے تھے. اس حادثے میں ان کی پانچ پسلیاں ٹوٹنے سمیت پھیپھڑوں پر بھی برا اثر پڑا تھا. اس کے بعد وہ کینسر کا شکار ہوگئے تھے.

پے در پے بیماریوں نے ڈونی کو مختلف مذاہب کا مطالعہ کرنے پر مجبور کردیا اور بالآخر اسلام کا مطالعہ کر کے وہ خدا کی وحدانیت پر ایمان لے آئے.

ڈچ اداکار آج کل دبئی میں موجود ہیں اور باقاعدہ مسجد جاتے ہیں اس کے علاوہ اس رمضان میں انھوں نے قرآن مجید کی تلاوت کا بھی اہتمام کیا.

Dutch Actor Donny Accepted Islam Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dutch Actor Donny Accepted Islam Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dutch Actor Donny Accepted Islam Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By   |   In News  |   0 Comments   |   760 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

صرف اللہ نے مشکل سے نکالا.. شدید بیماری کے بعد مشہور ڈچ اداکار نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ دیکھیں ویڈیو

صرف اللہ نے مشکل سے نکالا.. شدید بیماری کے بعد مشہور ڈچ اداکار نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف اللہ نے مشکل سے نکالا.. شدید بیماری کے بعد مشہور ڈچ اداکار نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔