ہمارا جیون ساتھی حسین و مہربا ن ہے ۔۔ جانیں 8 بیویوں کا یہ اکلوتا شوہر کیسے ان کے ساتھ رہتا ہے؟ دیکھیں

شادی کا لڈو ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے اور آپ نے اکثر یہ بھی دیکھا ہوگا کئی مرد حضرات اپنی بیویوں کے بارے میں شکایتیں کرتے نظر آتے ہیں۔

مگر تھائی لینڈ کا ایک ایسا بھی شہری ہے جو ایک ہی گھر میں اپنی 8 بیویں کے ساتھ خوشی خوشی رہتا ہے۔ اس شخص کا نام اونگ دام سوروت ہے اور یہ ایک ٹیٹو آرٹسٹ ہے۔

حال ہی میں اس نے ایک انٹرویو دیا اور کہا کہ اسی کی اپنی پہلی بیوی سے ملاقات ایک دوست کی شادی میں ہوئی تو اسے شادی کی پیشکش کی تو اس نے فوراََ قبول کر لی، دوسری بیوی سے ملاقات بازار میں، تیسری بیوی سے ملاقات اسپتال میں، چوتھی پانچویں اور چھٹی بیوی سے ملاقات سوشل میڈیا، انسٹاگرام،فیس بک اور ٹک ٹاک کے زریعے ہوئی۔

جبکہ ساتویں بیوی سے ملاقات مندر میں اورآٹھویں یعنی کہ آخری بیوی سے ملاقات تب ہوئی جب 4 بیویوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے گیا ہوا تھا، رپورٹس کے مطابق اونگ نامی اس آدمی کا پہلی بیوی میں سے ایک بیٹا بھی ہے۔

یہ شخص رہتا تو 8 بیویوں کے ساتھ ہے مگر اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ یہ 8 بیویاں اپنے شوہر کو دنیا سب سے زیادہ خیال رکھنے والا اور مہربان شوہر قرار دیتی ہیں۔

اس کے علاوہ اونگ دام سوروت نے مزید بتایا کہ کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں بہت امیر آدمی ہوں، اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال خود کرتا ہوں مگر یہ حقیقت نہیں کیونکہ میری تمام بیویاں کھانا بنانے سے لے کر کاسمیٹکس اور ہاتھ سے بنی ہوئی اشیاء فروخت کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1129 Views   |   09 Dec 2022
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about ہمارا جیون ساتھی حسین و مہربا ن ہے ۔۔ جانیں 8 بیویوں کا یہ اکلوتا شوہر کیسے ان کے ساتھ رہتا ہے؟ دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (ہمارا جیون ساتھی حسین و مہربا ن ہے ۔۔ جانیں 8 بیویوں کا یہ اکلوتا شوہر کیسے ان کے ساتھ رہتا ہے؟ دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.