چاول پکائے ہیں یا لئی بنائی ہے.. چاول میں پانی زیادہ ہوجائے تو اس کو منٹوں میں کیسے ٹھیک کریں؟ 5 آزمودہ ٹوٹکے

اکثر چاول پکاتے ہوئے پانی زیادہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے سادے چاول یہاں تک بریانی اور پلاؤ تک کھانے کے قابل نہیں رہتے۔ یوں پکانے والے کی ساری محنت ضائع ہوجاتی ہے۔ اس لئے آج ہم اس مشکل سے نمٹنے کا ایسا طریقہ لائے ہیں جس سے منٹوں میں آپ کے چاول خشک اور کھلے کھلے ہوجائیں گے۔

چاول پکنے کے بعد گیلے رہ جائیں تو فکر مت کریں بلکہ ڈبل روٹی کا ایک سلائس چاول کی دیگچی میں رکھ دیں۔ چاول کو 2 سے 3 منٹ تک دھیمی آنچ پر مزید پکائیں۔ ڈبل روٹی ساسی نمی سوکھ لے گی اور چاول ٹھیک ہوجائیں گے۔

پکنے کے بعد گیلے چاولوں کو ٹھیک کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے کہ انھیں ایک پلیٹ میں پھیلا کر رکھ دیں اور آدھے گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔

پکے ہوئے چاولوں کو اوون کی ٹرے میں بیکنگ پیپر پر پھیلا کر نکالیں اور 180 ڈکری درجہ حرارت پر 5 منٹ تک پکائیں۔ سارا پانی سوکھ جائے گا۔ اگر زیادہ گیلے نہیں تو دورانیہ کم کیا جاسکتا ہے۔

اگر یخنی پلاؤ یا بریانی پکاتے ہوئے پانی زیادہ ہونے کا احساس ہوجائے تو اسی وقت پانی نکال کر الگ رکھ دیں۔ پکاتے ہوئے پانی کم ہوجائے تو حسبِ ضرورت دوبارہ استعمال کرلیں ورنہ یہ پانی کسی اور وقت کام آجائے گا۔

Geelay Chawal Theek Karnay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Geelay Chawal Theek Karnay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Geelay Chawal Theek Karnay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5037 Views   |   22 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

چاول پکائے ہیں یا لئی بنائی ہے.. چاول میں پانی زیادہ ہوجائے تو اس کو منٹوں میں کیسے ٹھیک کریں؟ 5 آزمودہ ٹوٹکے

چاول پکائے ہیں یا لئی بنائی ہے.. چاول میں پانی زیادہ ہوجائے تو اس کو منٹوں میں کیسے ٹھیک کریں؟ 5 آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چاول پکائے ہیں یا لئی بنائی ہے.. چاول میں پانی زیادہ ہوجائے تو اس کو منٹوں میں کیسے ٹھیک کریں؟ 5 آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔