باپ سے گاڑی نہیں لے سکتا.. عامر خان کے بیٹے رکشہ میں سفر کیوں کرتے ہیں؟

"میرا بیٹا جنید مجھ سے گاڑی لینے سے انکار کردیتا ہے"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا جنھوں نے حال ہی میں بیٹے جنید خان کے بارے میں شکوہ کیا. جنید خان ان دنوں فلموں میں اداکاری کررہے ہیں اور اس کے باوجود رکشے میں سفر کرتے نظر آتے ہیں.

والد کے اس شکوے پر جنید خان نے کہا کہ میں ممبئی میں سفر کیلئے کار نہیں لینا چاہتا بلکہ پبلک ٹرانسپورٹ ہی ٹھیک ہے. پاپا چھوٹی چیزوں کے ذریعے بڑے سودے کرلیتے ہیں. میں اچھی طرح سفر کرتا ہوں، اکثر رکشے میں چلا جاتا ہوں، ممبئی میں رکشے پر گھومنا آسان ہوتا ہے اور پارکنگ کی فکر بھی نہیں ہوتی۔

جنید خان نے مزید کہا کہ میں اپنا مقام تلاش کررہا ہوں، مجھے فیملی کی سپورٹ حاصل ہے اور کسی جانب سے کوئی دباؤ بھی نہیں ہے۔

Amir Khan Ka Beta Gari Nahi Leta

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Amir Khan Ka Beta Gari Nahi Leta and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Amir Khan Ka Beta Gari Nahi Leta to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   783 Views   |   11 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

باپ سے گاڑی نہیں لے سکتا.. عامر خان کے بیٹے رکشہ میں سفر کیوں کرتے ہیں؟

باپ سے گاڑی نہیں لے سکتا.. عامر خان کے بیٹے رکشہ میں سفر کیوں کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ سے گاڑی نہیں لے سکتا.. عامر خان کے بیٹے رکشہ میں سفر کیوں کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔