رات میں کیلا کھانا کیسا ہے؟ایسی خبر جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

کیلا انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے، اس میں موجودغذائیت اور اینٹی آکسیڈینٹس انسان کے لیے صحت بخش ہیں۔غذائی اعتبار سے کیلے کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتاکیونکہ کیلا غذائیت سے بھر پور ہےجو انسانی جسم کو پلک جھپکتے ہی توانائی فراہم کرتا ہے۔کیلے میں بھرپور پوٹاشیم موجودہوتا ہے جو کہ بلڈ پریشر لیول کو کنٹرول رکھنے کے لیےبہت ضروری ہے۔

کیلا پیٹ میں موجود السر کا سبب بننے والے جراثیم کو ختم کرتا ہے ۔اور ساتھ ہی ساتھ دل کی دھڑکن کو نارمل رکھتا ہے۔کیلے میں سوڈیم ہائی کاربونیٹ ہوتا ہے۔ جو معدہ کے لیے بے حد مفیدہے ، کیونکہ یہ تیزابیت کو دور کرتا ہےجبکہ قبض کے لئےبھی اکسیر ہے ۔کچھ پرانے لوگوں کے مطابق رات میں کیلاکھانا زکام اور کھانسی کا سبب بنتا ہےلیکن کیا واقعی کیلا رات میں کھانا تقصان دہ ہے؟ماہرین کے مطابق کیلا دن یا رات کسی بھی وقت کھایا جا سکتا ہے۔ مگرچونکہ کیلے کو ہضم ہونے میں وقت لگتا ہے اسی لیےاگر رات میں کیلا کھانا ہے تو سونے سے کم از کم 2 گھنٹے پہلے کھائیں۔کیلے میں میگنیشیم کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور یہ ہضم ہونے میں وقت لیتا ہے اسی لیے کھانے کے فوراً بعد نہ سویا جائے۔

Raat Main Kela Khana Kesa Hai

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Raat Main Kela Khana Kesa Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Raat Main Kela Khana Kesa Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shehzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   22603 Views   |   20 Jun 2021
About the Author:

Aqib Shehzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shehzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 September 2024)

رات میں کیلا کھانا کیسا ہے؟ایسی خبر جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

رات میں کیلا کھانا کیسا ہے؟ایسی خبر جان کر آپ یقین نہیں کرینگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رات میں کیلا کھانا کیسا ہے؟ایسی خبر جان کر آپ یقین نہیں کرینگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔