اکثر ایسا ہوتا ہے کہ موسم کی تبدیلی جیسے گرمی اور حبس جبکہ ذہنی دباؤ اور پریشانی کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہوجانا، گھبراہٹ کا شکار ہونا، بےچینی اور دل کے سکون کے لئے آج ہم لائے ہیں ڈاکٹر عیسیٰ کی بہترین گھریلو ریمیڈی تو آیئے پھر شروع کرتے ہیں۔
تیز دھڑکن، تھکن، گھبراہٹ اور ہر بےچینی سے راحت کا گھریلو نسخہ
• اجزاء
آدھا کپ عرقِ گلاب
ایک کھانے کا چمچ تربوز کے بیج
• ترکیب
آدھا کپ عرقِ گلاب میں ایک کھانے کے چمچ تربوز کے بیج ڈال کر رات بھر کے رکھ لیں، روزانہ ایسا کریں اور صبح نہار منہ اس عرقِ گلاب کو پی لیں اور تربوز کے بیج چمچ سے کھا لیں اس سے نہ صرف دل کی دھڑکن نارمل ہو جائے گی بلکہ ذہنی سکون ملے گا، بےچینی ور گھبرہٹ سے راحت ملے گی۔