نفرت کرنے والے آئیں اور.. عفت رحیم نے سالوں پرانی تصویر شئیر کر کے تنقید کرنے والوں کو کیا کہا؟

آج کل اداکارائیں اور ماڈلز اپنی ڈائیٹ اور ورزش کے حوالے سے کافی حساس ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب عمریں زیادہ ہوجانے کے باوجود ان کے چہرے پر جھریاں زرا کم ہی نمودار ہوتی ہیں۔ ایسی ہی ماڈل عفت عمر بھی ہیں جنھیں ماڈلنگ کو خیر باد کہے بھلے ہی بہت عرصہ گزر گیا ہے لیکن آج بھی وہ پہلے کی طرح اسمارٹ اور تازہ دم نظر آتی ہیں۔

اس بات کا ثبوت حال ہی میں عفت نے اپنی 25 برس پرانی شادی کی تصویر شئیر کر کے بھی دیا ہے۔ جس میں دلہن بنی عفت کافی خوبصورت نظر آرہی ہیں لیکن اتنے سال گزرنے کے بعد بھی ان کی خوبصورتی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔

ساتھ ہی عفت نے ایک ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں انھوں نے کیپشن دیا ہے کہ “اب تمام نفرت کرنے والے آئیں اور بھونکنا شروع کریں“

ویڈیو میں عفت کی نئی پرانی تصویروں کا کولاج ہے جسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ 51 برس کی عفت عمر آج بھی پہلے کی طرح ہی خوبصورت ہیں۔

Nafrat Karne Waly Ain Aur

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nafrat Karne Waly Ain Aur and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nafrat Karne Waly Ain Aur to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1978 Views   |   01 Jun 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 December 2024)

نفرت کرنے والے آئیں اور.. عفت رحیم نے سالوں پرانی تصویر شئیر کر کے تنقید کرنے والوں کو کیا کہا؟

نفرت کرنے والے آئیں اور.. عفت رحیم نے سالوں پرانی تصویر شئیر کر کے تنقید کرنے والوں کو کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نفرت کرنے والے آئیں اور.. عفت رحیم نے سالوں پرانی تصویر شئیر کر کے تنقید کرنے والوں کو کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔